منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کانگریس اور اسکے اتحادی کی کشمیر کےلئے الگ آئین بنانے کی منصوبہ بندی :وزیر اعظم نریندر مودی

کشمیر ہمیشہ کیلئے ہندوستان کاناقابل تنسیخ حصہ بحالی دفعہ 370 کی کوشش،ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ کشمیر میں صرف ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کا آئین ہو

by Srinagar Mail
14/11/2024
A A
G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

New Delhi, Apr 21 (ANI): Prime Minister Narendra Modi addressing Civil Servants on the 16th Civil Services Day celebrations, at Vigyan Bhawan, in New Delhi on Friday. (ANI Photo)

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴۱، نومبر  : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ کانگریس اور اس کے اتحادی کشمیر کےلئے الگ آئین بنانے کی اسکیم بنا رہے ہیں، اور آرٹیکل 370 کی بحالی کےلئے تمام کوششیں کر رہے ہیں۔جے کے این ایس کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی نے20 نومبر کو ریاستی اسمبلی کے انتخابات کےلئے چھترپتی سمبھاجی نگر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیاکہ ’کیا مہاراشٹر کے لوگ کانگریس اور اسکے اتحادیوں کی حمایت کریں گے جو پاکستان کی زبان بولتے ہیں؟‘۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا”کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ کشمیر میں صرف ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کا آئین ہو“۔مودی نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مہاوتی حکومت نے اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر رکھ دیا، اور شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے کی خواہش کو پورا کیا۔انہوں نے کہاکہ پورا مہاراشٹر جانتا ہے کہ اس شہر کا نام چھترپتی سمبھاجی نگر رکھنے کا مطالبہ بالا صاحب ٹھاکرے نے اٹھایا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی اس فیصلے کو پلٹانے کےلئے عدالت گئی تھی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی حکومت ڈھائی سال سے اقتدار میں تھی لیکن کانگریس کے دباو ¿ میں اس شہر کا نام تبدیل کرنے کی ہمت نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں یہ انتخاب صرف نئی حکومت کو منتخب کرنے کا انتخاب نہیں ہے۔ اس الیکشن میں ایک طرف وہ محب وطن ہیں جو سنبھاجی مہاراج کو مانتے ہیں اور دوسری طرف اورنگ زیب کی تعریف کرنے والے لوگ ہیں۔مودی نے کہا ”بی جے پی،مہاوتی ہے، تار گتی ہے، مہاراشٹر کی پرگتی ہے (اگر مہاراشٹر میں مہاوتی ہے تو ترقی ہے)“۔وزیراعظم مودی نے کہا کہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے لوگ کئی دہائیوں سے مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مراٹھی فخر سے متعلق یہ کام بی جے پی نے مکمل کیا ہے۔مہاراشٹرا نے مہاوتی حکومت کے قیام کے بعد سب سے زیادہ ایف ڈی آئی کو راغب کیا ہے۔ سرمایہ کاری کی وجہ سے عوام کو فائدہ ہوا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے ڈوڈہ میں این سی سی رائفل شوٹنگ ایونٹ میں نوجوانوں کی شرکت کی حوصلہ اَفزائی کی

Next Post

کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اسے ہم سے نہیں چھین سکتی

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اسے ہم سے نہیں چھین سکتی

جموں وکشمیر میں جنجاتیہ گورو دیوس منایا گیا لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں یوٹی سطح کی تقریب سے خطاب کیا

جموں وکشمیر میں جنجاتیہ گورو دیوس منایا گیا لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں یوٹی سطح کی تقریب سے خطاب کیا

وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail