جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے راج بھون میں نوکار مہامنتر دیوس کی تقریب میں شرکت کی

by Srinagar Mail
09/04/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے راج بھون میں نوکار مہامنتر دیوس کی تقریب میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/09اپریل2025ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں نوکار مہامنتر دیوس کی تقریب میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مختلف شعبہ ہائے زِندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں، جین اِنٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ممبران، دیگر تنظیموں کے نمائندوں اور اعلیٰ حکام کو اس نوکار مہامنتر کی اِجتماعی شرکت کے لئے اِکٹھا ہونے پر مُبارک باد دی ہے۔اُنہوںنے کہا، ”ہزاروں برسوںسے کئی اہم’ منتر‘ متلاشیوں اور عقیدت مندوں کی راہ میں رہنمائی کر رہے ہیں ۔ ان میں نوکار مہامنتر کی روحانی اثر اور تقدس منفرد ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ نوکار مہامنترجو کہ سب سے زیادہ قابل احترام اور عالمگیر منتر ہے، اندرونی تبدیلی کی ترغیب اور روحانی بیداری کو فروغ دیتا ہے۔اُنہوں نے کہا، ”جہاں محبت اور ہم آہنگی ہو، وہیں خدا ہوتا ہے۔ یہی اصل طاقت ہے۔ اِنسان اُس وقت خدا کے قریب ترین ہوتا ہے جب اس کا دل نیک نیتی اور خیر سے لبریز ہو۔ میرا پختہ یقین ہے کہ محبت، ہم آہنگی، امن اور ہمدردی کسی بھی معاشرے کے سب سے قیمتی اثاثے ہیں۔ اِن خوبیوں سے بھرپور اِنسان ہی اِنسانیت کو بلند کرسکتا ہے ۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”میرا ماننا ہے کہ زِندگی کا حقیقی مطلب خود کو پہچاننے میں مضمر ہے۔ جب ہم خودکو پہچانتے ہیں تو ایک بات واضح ہوجاتی ہے کہ خدا نے یہ زِندگی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے نہیں دِی ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک بڑا مقصد ہے اور وہ ہے سماج کی بے لوث خدمت اور تمام جانداروں کی بھلائی۔“ایک عالمی اَقدام کے طور پر 108 سے زائد ممالک کے لوگوں نے امن اور عالمگیر ہم آہنگی کو فروغ دینے والے ’نوکار مہامنتر دیوس‘ کی تقریبات میں حصہ لیا۔ یہ موقعہ تمام اَفراد کو تزکیہ نفس، رواداری اور اِجتماعی بھلائی کی اَقدار پر غور کرنے کی ترغیب دیتا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سپیکر نے اسمبلی کی کاررِوائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

Next Post

چیف سیکرٹری نے این اِی اِی ٹی اِمتحان کے احسن اِنعقادکے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
چیف سیکرٹری نے این اِی اِی ٹی اِمتحان کے احسن اِنعقادکے اِنتظامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے این اِی اِی ٹی اِمتحان کے احسن اِنعقادکے اِنتظامات کا جائزہ لیا

محکمہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم نے نئی جی آئی دستکاریوںکے مالک کو اعزاز سے نواز

سپیکر نے اسمبلی کی کاررِوائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

جموں وکشمیرUTاسمبلی کا پہلا 21روزہ بجٹ اجلاس بدھ کو اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail