بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اگر مگر نہیں، ہم حکومت کے ساتھ ہیں:قرہ

دہشت گردوں نے ہمیشہ بھارت اور پاکستان دونوں کے لیے تباہی لائی

by Srinagar Mail
29/04/2025
A A
کانگریس عمر کی زیرقیادت جموں و کشمیر حکومت کا حصہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق حمید قرہ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کے خیال کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ”کانگریس پارٹی پاکستان کے خلاف مرکزی حکومت کے کسی بھی اقدام کی مکمل حمایت کرتی ہے۔‘کشمیرنیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق ‘ پہلگام حملے کے پس منظر میں بھارتی ایکشن کے حوالہ سے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے طارق قرہ نے کہا کہ کانگریس نے اس معاملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کے موقف میں کوئی ”اگر یا مگر نہیں ہے“۔قرہ نے کہا کہ دہشت گردوں نے ہمیشہ بھارت اور پاکستان دونوں کے لیے تباہی لائی ہے اور وضاحت کی کہ ”انہوں نے کبھی بات چیت کے بارے میں کچھ نہیں کیا۔“ قرہ نے ان باتوں کا اظہار جموں میں طلب کیے گئے اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے بعد جموں میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔ اسمبلی میں پہلگام حملے کی شدید مذمت کی گئی اور سبھی اراکین کے صوتی ووٹ کی منظوری سے ایک قرارداد پاس کی گئی، جبکہ متعدد اراکین نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ادھر، کانگریس کے سینئر رہنما غلام احمد میر نے بھی دہشت گردی کے مقابلے میں مرکزی حکومت کے ہر فیصلے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے ماضی کے دہشت گردانہ حملہ گنواتے ہوئے کہا کہ اس وقت بھی کانگریس نے مکمل سپورٹ کیا تھا آج بھی ہم مرکزی سرکار کے ساتھ کھڑے ہیں، تاہم ’کوئی ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں‘۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کی تازہ سیکورٹی صورتحال

Next Post

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

Related Posts

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

Next Post
چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماجی بہبود کی سکیموں کے اَثرات کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماجی بہبود کی سکیموں کے اَثرات کا جائزہ لیا

نائب وزیراعلیٰ نے کیپکس بجٹ 2025-26ءکی منصوبہ بندی میں نچلی سطح کے بنیادی ڈھانچے پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail