جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

کپواڑہ اورپونچھ سیکٹر میں چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ

by Srinagar Mail
29/04/2025
A A
چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /حکام نے پیر کی صبح بتایا کہ پاکستان نے جموں اور کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مسلسل چوتھی رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ پاکستانی فوجیوں نے کپواڑہ-پونچھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تاہم صورت حال بدستور کشیدہ ہے۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ہندوستانی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ "27-28 اپریل کی درمیانی شب، پاکستانی فوج کی چوکیوں نے لائن آف کنٹرول کے پار کپواڑہ اور پونچھ اضلاع کے مقابل علاقوں میں چھوٹے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ شروع کی جس کا ہندوستانی فوج "تیز اور مو¿ثر طریقے سے” جواب دیا۔یہ پہلا موقع تھا جب پاکستانی فوج نے پونچھ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں گزشتہ منگل کو دہشت گردانہ حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔سیکورٹی فورسز نے 22 اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو تیز کردیا جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ہندوستانی فوج نے کہا کہ اس کے اپنے فوجیوں نے مناسب چھوٹے ہتھیاروں سے موثر جواب دیا۔ دریں اثنا، کولگام پولیس نے فوج اور سی آر پی ایف کے ساتھ ایک مربوط آپریشن میں دو دہشت گرد ساتھیوں کو گرفتار کیا اور جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد کیا۔ادھر کشمیر کے مختلف علاقوں میں ملی ٹنسی مخالف آپریشن بڑے پیمانے پرجاری ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اگر مگر نہیں، ہم حکومت کے ساتھ ہیں:قرہ

Next Post

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماجی بہبود کی سکیموں کے اَثرات کا جائزہ لیا

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماجی بہبود کی سکیموں کے اَثرات کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماجی بہبود کی سکیموں کے اَثرات کا جائزہ لیا

نائب وزیراعلیٰ نے کیپکس بجٹ 2025-26ءکی منصوبہ بندی میں نچلی سطح کے بنیادی ڈھانچے پر زور دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں کیلئے موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں کیلئے موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail