جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

مختصرتبدیلی کے بعد6 سے 13 نومبر تک موسم دوبارہ خشک رہے گا

by Srinagar Mail
01/11/2025
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر،یکم نمبر (کے این ایس): موسمیاتی مرکز سری نگر (MeT) نے جموں و کشمیر کے لیے موسم کی پیشن گوئی اور ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں اگلے چند دنوں کے دوران بنیادی طور پرموسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے بعد اگلے ہفتے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کچھ حصوں میں بارش اور برف باری کا مختصر سلسلہ ہوگا۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں اور کشمیر دونوں صوبوں میں یکم سے3 نومبر تک موسم عام طور پر خشک رہے گا۔تاہم، 4 اور 5 نومبر کو، خطے میں عام طور پر ابر آلود موسم دیکھنے کا امکان ہے اور 4 نومبر کی شام اور رات کے دوران بکھرے ہوئے مقامات پر ہلکی بارش یا اونچائی پر ہلکی برفباری کا امکان ہے اور یہ 5 نومبر کی صبح یا دوپہر تک جاری رہے گا۔پیشن گوئی مزید بتاتی ہے کہ عام طور پر6 سے 13 نومبر تک موسم دوبارہ خشک رہے گا، جس میں کوئی خاص بارش کی توقع نہیں ہے۔اپنی ایڈوائزری میں، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 4 نومبر کی شام کو چند مقامات پر گرج چمک، آسمانی بجلی اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔موسم میں تبدیلی کے بعد چند ایک مقامات پر5نومبر کے بعد درجہ حرارت میں مزید کمی آ سکتی ہے کاشتکاروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 4اور 5نومبر کو کھیتی باڑی کے کام کو روک دیں تاکہ موسم سے متعلق کسی بھی نقصان سے بچا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے بلیوارڈروڈ کی چوڑائی اور فور لیننگ کا سنگِ بنیاد رکھا

Next Post

’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

Next Post
’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail