جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

مستقبل کیلئے تیار اَفرادی قوت کی تیاری اور ہنرمند ماڈلوں کے قیام پر زور

by Srinagar Mail
03/10/2025
A A
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کیلئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج جموں و کشمیر میں سکل ڈیولپمنٹ کے لئے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کا مقصد ایک ایسی جامع حکمت عملی پر غور وخوض کرنا تھا جو جموںوکشمیر میں مستقبل کے لئے تیار اَفرادی قوت، ہنرمند پیشہ ور اَفراد، روزگار کے مواقع میں بہتری اور دیرپاذرائع معاش کی فراہمی کو یقینی بنا سکے۔میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعلیٰ تعلیم شانت منو، پرنسپل سیکرٹری فائنانس سنتوش دی ویدیا، سیکرٹری سکولی تعلیم رام نواس شرما،سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کمار راجیورنجن، منیجنگ ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ مشن، سیکرٹری بی او ٹی اِی ، ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندگان اور دیگر سینئراَفسران نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے زور دیا کہ اس منصوبے کے حقیقی اثرات تبھی ظاہر ہوں گے جب اس کی نچلی سطح پر مو¿ثر طریقے سے عمل آوری کی جائے۔اُنہوں نے ایجوکیشن اور سکل ڈیولپمنٹ محکموں کے درمیان مربوط ہم آہنگی کو اس منصوبے کی کامیابی کے لئے نہایت اہم قرار دیا۔چیف سیکرٹری نے رہنما اصولوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہنر مندی کی کوششوں کی کامیابی چار بنیادی ستونوں پر منحصر ہے جس میں اعلیٰ معیار کے ماسٹر ٹرینروں کی دستیابی، مضبوط نصاب کی تیاری، مناسب اِنفراسٹرکچراور مو¿ثر ہنر مندی ماڈلوں کا قیام شامل ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستیش شرما نے تیل سیڈ مشن کے تحت ترقی پسند کسانوں کے نمائشی دورے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

4.44 کروڑ کی منظم سائبردھوکہ دہی کا پردہ فاش

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

4.44 کروڑ کی منظم سائبردھوکہ دہی کا پردہ فاش

آپریشن سندورکے دوران مسلح افواج نے مشترکہ طاقت اور اسٹریٹجک کا مظاہرہ کیا: صدردرپدی مرمو

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

عمر عبد اللہ لوگوں کو حکمرانی اورریاستی درجے کو لیکر گمراہ کر رہے ہیں :ایل او پی سنیل شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail