بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
08/10/2025
A A
جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اونتی پورہ /08 اکتوبر 2025ئوزیر برائے زراعت، دیہی ترقی و پنچایتی راج اور اِمدادِ باہمی جاوید احمد ڈار نے آج اِسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اَونتی پورہ میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس ”دیرپا مناظر کے مستقبل کی نقشہ سازی: لوگوں، مقامات اور طریقہ کار کے لئے جغرافیائی اِختراع“ کا اِفتتاح کیا۔یہ کانفرنس اِسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اور اِنٹرنیشنل سوسائٹی فار فوٹوگرامیٹری اینڈ ریموٹ سنسنگ (آئی ایس پی آر ایس) کے اِشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ دو روزہ کانفرنس میں عالمی ماہرین، ماہرین تعلیم اور پالیسی ساز شرکت کرتے ہیں تاکہ دیرپا ترقی کو آگے بڑھانے میں جغرافیائی ٹیکنالوجیز کے رول پر غور و خوض کیا جاسکے ۔وزیرموصوف نے اِفتتاحی خطاب میں کہا کہ یہ کانفرنس جموں و کشمیر کے زرعی اور باغبانی شعبوں کے لئے اِنتہائی اہمیت کی حامل ہے جہاں جیو اسپیشل ٹیکنالوجی کے ذریعے پیداوار، وسائل کے اِنتظام اور ماحولیاتی نظام کے تحفظ کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتی ہےں۔ اُنہوں نے دیرپا اور ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی کے لئے جموں و کشمیر حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ سائنس، اِختراع اور عوامی شمولیت کو ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔
وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے جیو اسپیشل تحقیق اور اِختراع میںاِسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) کی خدمات کو اُجاگر کیا اور ’نیشنل 75 سٹوڈنٹ سیٹلائٹ مشن‘کے تحت طالب علموں کی قیادت میں”کشمیر سیٹلائٹ“ تیار کرنے کے لئے ایک نئے انکیوبیٹر کے قیام کا اعلان کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

11ویں اور12ویں جماعت کے امتحانی تاریخ کا علان

Next Post

شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post
شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

ہوٹل اورریستورانوں میں مقامی پولٹری اور گوشت خریدیں:متحدہ مجلس علماء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail