بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

11ویں اور12ویں جماعت کے امتحانی تاریخ کا علان

8نومبر سے باضابط طور امتحانات کا شیڈول جاری

by Srinagar Mail
08/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//جموںو کشمیر سٹیٹ بورڑ آف سکول ایجوکیشن کی جانب سے بدھ کے روز 11ویں اور12ویں جماعت کے امتحانات کے تاریخ کا اعلان کیا ہے اور حوالے سے باضابط طورشیڈول بھی جاری کیا گیا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق 11جماعت کے سالانہ امتحانات 19نومبرسے شروع ہو کر 13دسمبر تک جاری رہیں گے ۔بورڑ نے مزید بتایا کہ12ویں جماعت کے امتحانات 8نومبر سے شروع ہو کر3دسمبر تک جاری رہیں گے۔اسے قبل بورڑ نے 10ویں جماعت کے نتائج کا بھی باضابط طور اعلان کیا تھاجس کے مطابق ان کا امتحان 3نومبر سے شروع ہو کر27نومبر تک جاری رہے گا ۔خیال رہے نے محکمہ تعلیم نے سالا رواں کے مختلف مسائل کو مد نظر رکھ کر اب کی بار15فیصد نصاب میں کمی کا اعلان کیا تھا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عمر عبد اللہ لوگوں کو حکمرانی اورریاستی درجے کو لیکر گمراہ کر رہے ہیں :ایل او پی سنیل شرما

Next Post

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

شیتل نندا نے فارسٹ سیکٹر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

وادی کا ثقافتی جذبے قابل تعریف ،منوج سنہا نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail