بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
09/05/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/09مئی2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج اُوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گِنگل کا دورہ کیا جہاں پاکستان کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔اُنہوں نے دورے کے دوران مقامی باشندوں سے بات چیت کی اور ضلعی اِنتظامیہ کو متاثرہ کنبوں کو فوری اِمداد فراہم کرنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔بعد ازاں، لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ میں قائم محفوظ پناہ گاہ کا دورہ کیااور اُنہوں نے وہاں بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ کنبوں کے اَفراد سے ملاقات کی۔ اُنہوں نے متاثرین کو یقین دِلایا کہ وزیرِاعظم نریندر مودی ان کی سلامتی و حفاظت کے لئے تمام ممکنہ اَقدامات کر رہے ہیں اور اوڑی کے ہر باشندے کی حفاظت کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
اُنہوں نے گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ میں زخمی اَفراد سے بھی ملاقات کی اور اُن کی جلد صحتیابی و شفایابی کے لئے دُعا کی۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو بہترین علاج و معالجہ کی فراہمی کی ہدایت دی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،”قوم تمام پہلوو¿ں سے متاثرہ کنبوں کے ساتھ دل و جان سے ہے۔ ہم دشمن کو شکست دے کر ان کے مصائب کا بدلہ لیں گے۔“
اُنہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت اور اِنتظامیہ اوڑی کے لوگوںکے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے اور اُن کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

Next Post

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

Related Posts

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

Next Post
ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وزیر دفاع کی ملک کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت کیساتھ اہم میٹنگ

پہلگام حملے کے بعدجنوبی کشمیرمیں پہلا بڑا انسداد ملی ٹنسی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail