جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزارت داخلہ نے امرناتھ یاترا کے لیے نیم فوجی دستوں کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کو منظوری دی۔

جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی کل 581 کمپنیاں تعینات رہیں گی تاکہ سفر کو ہموار اور محفوظ بنایا جا سکے۔

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

Amarnath, Jammu & Kashmir, India - July 18, 2006: Pilgrimage to the holy Amarnath cave in Kashmir Himalayas. Amarnath cave is a Hindu shrine located in Jammu and Kashmir, India. It is dedicated to Shiva. The cave is situated at an altitude of 3,888 m. Amarnath cave shrine is considered to be one of the holiest shrines in Hinduism.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /سالانہ امر ناتھ جی یاترا 2025کو احسن طریقے سے منعقد کرنے کی غرض سے وزراداخلہ نے فورسز کی اجافی نفری کی تعیناتی کو منظوری دی ہے ۔اس دوارن یاترا کے موقعے پر یہاں جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی کل 581 کمپنیاں تعینات رہیں گی تاکہ سفر کو ہموار اور محفوظ بنایا جا سکے۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جیسے ہی سالانہ امرناتھ یاترا 3جولائی کو شروع ہو رہی ہے، وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے یاتریوں کے راستوں اور آس پاس کے علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیم فوجی دستوں کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کو منظوری دی ہے۔ جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی کل 581کمپنیاں تعینات رہیں گی تاکہ یاترا کو ہموار اور محفوظ بنایا جا سکے۔وزرات ڈاکلہ نے جموں و کشمیر انتظامیہ اور پولیس کو علاقے میں پہلے سے تعینات 156 CAPF کمپنیوں کو استعمال کرنے کا اختیار دیا ہے۔ ان میں 91 سی آر پی ایف، 30ایس ایس بی، 15 سی آئی ایس ایف، 13 بی ایس ایف، اور 7 آئی ٹی بی پی یونٹس شامل ہیں، ہر ایک میں تقریباً 75ے 80 اہلکار شامل ہیں۔وزرات داخلہ نے10 جون تک اضافی 425کمپنیاں بھیجے گا، جس میں 130 BSF، 128 CRPF (5 خواتین کے یونٹوں سمیت)، 67 SSB، 55 ITBP، اور 45 CISF کمپنیاں شامل ہوں گی۔ فورسز 9 اگست کو یاترا کے اختتام تک ڈیوٹی پر رہیں گی جس کے بعد انہیں ڈی انڈکٹ کر دیا جائے گا۔تعینات فورسز کو غار مزار کی حفاظت، یاتریوں کے قافلوں کا انتظام، حساس مقامات پر غلبہ حاصل کرنے اور بالتال اور پہلگام دونوں راستوں پر مستقل موجودگی برقرار رکھنے کا کام سونپا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے لوگ رضاکارانہ طور پر ہندوستان واپس آئیں گے: راجناتھ سنگھ

Next Post

نائب وزیر اعلیٰ نے بیلی میں جی ایم سی اودھمپور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
نائب وزیر اعلیٰ نے بیلی میں جی ایم سی اودھمپور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا

نائب وزیر اعلیٰ نے بیلی میں جی ایم سی اودھمپور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا

جموںوکشمیر ہائی کورٹ میں سینئر وکلا¿ کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

جموںوکشمیر ہائی کورٹ میں سینئر وکلا¿ کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

کمشنر اِمداد و باز آباد کاری نے کھیر بھوانی میلہ ۔2025 کی تیاریوں اور اِنتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail