بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کمشنر اِمداد و باز آباد کاری نے کھیر بھوانی میلہ ۔2025 کی تیاریوں اور اِنتظامات کا جائزہ لیا

پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش گاہوں کی تعمیر کا معائینہ کیا

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/29مئی2025ئکمشنر اِمداد و باز آباد کاری ( ایم ) ڈاکٹر اروند کاروانی نے آج ماتا کھیر بھوانی میلہ ۔2025 کے سلسلے میں کئے جا رہے اِنتظامات کا موقعہ پر جاکر جائزہ لیا۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ ماتا کھیر بھوانی میلہ اس برس 3 جون کو جیشٹھ اشتھمی کے موقعہ پر منعقد کیا جائے گا۔اِس سلسلے میں یاترا یکم جون کو صبح 6بجے جموں سے روانہ ہوگی۔ را م بن میں مختصر قیام کے بعد یاترا مختلف مقامات جیسے تولہ مولہ (گاندربل)، ٹکر (کپواڑہ)، دیو سر (کولگام)، منزگام (کولگام) اور لوگری پورہ (اننت ناگ) کے لئے آگے بڑھے گی اور دوپہر تک منزل پر پہنچے گی۔
ریلیف آرگنائزیشن معمول کے مطابق جموں سے عقیدت مندوں کی ٹرانسپورٹیشن میں سہولیت فراہم کرے گی۔
ڈاکٹراَروند کاروانی نے گاندربل، کولگام، اننت ناگ اور کپواڑہ کے متعلقہ ضلع اِنتظامیہ، مندر پر بندھک کمیٹی کے اراکین اور عقیدت مندوں سے بات چیت کی۔ اُنہوں نے رہائش، صفائی،ٹرانسپورٹیشن، سیکورٹی اور بنیادی سہولیات سے متعلق اِنتظامات کا جائزہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںوکشمیر ہائی کورٹ میں سینئر وکلا¿ کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

Next Post

جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ

جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ

آسام گوہاٹی کی سیلف ڈیفنس اِنسٹرکٹر اشمیتا پال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔

آسام گوہاٹی کی سیلف ڈیفنس اِنسٹرکٹر اشمیتا پال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail