جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے بیلی میں جی ایم سی اودھمپور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا

عمل آوری ایجنسی کو جولائی 2025ءتک پروجیکٹ مکمل کرنے کی ہدایت

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے بیلی میں جی ایم سی اودھمپور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اودھمپور /29مئی2025ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج ضلع اودھمپور کا تفصیلی دورہ کیا اور بیلی میں زیر تعمیر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اودھمپورکے جاری تعمیری کاموں کا معائینہ کیاجسے محکمہ تعمیراتِ عامہ (پی ڈبلیو ڈی) کے ذریعے انجام دیا جا رہا ہے۔نائب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اودھمپور پریم سنگھ، متعلقہ محکمو ں اور عمل آوری ایجنسیوں کے سینئراَفسران بھی تھے۔اِس موقعہ پر ایگزیکٹیو اِنجینئر پی ڈبلیو ڈی اودھمپور نے نائب وزیراعلیٰ کو منصوبے کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت کے بارے میںمعلومات فراہم کیں۔
نائب وزیرا علیٰ سریندرکمار چودھری نے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتارمیں سرعت لائیں اور منصوبے کو جولائی 2025 کی مقررہ مدت کے اندر مکمل کریں۔ اُنہوں نے اِضافی اَفرادی قوت تعینات کرنے، ڈبل شفٹوں میں کام کرنے اور سائٹ کی مجموعی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزارت داخلہ نے امرناتھ یاترا کے لیے نیم فوجی دستوں کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کو منظوری دی۔

Next Post

جموںوکشمیر ہائی کورٹ میں سینئر وکلا¿ کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموںوکشمیر ہائی کورٹ میں سینئر وکلا¿ کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

جموںوکشمیر ہائی کورٹ میں سینئر وکلا¿ کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

کمشنر اِمداد و باز آباد کاری نے کھیر بھوانی میلہ ۔2025 کی تیاریوں اور اِنتظامات کا جائزہ لیا

جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ

جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail