اتوار, جون ۲۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

پہلے مرحلے میں کشمیر میں8اور جموں میں 8مقامات شامل ماضی کے طرح مقامی لوگ مستقبل میں بھی یاتر کو احسن طریقے سے منعقد کرنے میں اپنا تعاوین جاری رکھیں گے

by Srinagar Mail
14/06/2025
A A
جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر / /14 جون جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے سنیچر کے اعلان کیا ہے کہ فلحال جموںو کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد بند پڑے درجنوں سیاحتی مقامات میں سے16کو 2روز کے اندر اندر کھولا جا رہا ہے جبکہ باقی مکامات کو مکمل طور جائزہ لینے کے بعد کھول دیا جائے گا ۔اس دوران 16میں سے8مقامات وادی کشمیر اور8جموں میں ہیں ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ان باتوں کا اظہار جموںو کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر ایل جی منوج سنہا نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے اور ننون میں سالانہ امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں کئے جا رہے انتظامات کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ۔ایل جی نے بتایا جموںو کشمیر میںپہلگام واقعے کے بعد جموںو کشمیر میں بند پڑے درجنو ں سیاحتی مقامات میں سے فلحال16سیاحتی مقامات کو سیلا نیوں کے لئے ترتیب وار طریقوں پر دو دن کے اندر اندر کھول دیا جا رہا ہے ۔واضح رہے ان مقامات کو پہلگام حملے کے بعد بند کر دیا گیا تھا اور جموں اور کشمیر کے صوبائی کمشنروں کی جانب سے حاصل کی گئی رپورٹ کے بعد ان مقامات کو کھول دیا گیا ہے۔ کشمیر میں موجود8سیاحتی مقامات میں سے بے تاب ویلی پہلگام۔پہلگام پارکس،کوکر ناگ،ویری ناگ اور چھہ بل باغات کے ساتھ ساتھ بادام واری سرینگر،حضرتبل پارک سرینگر،اور ڈک پارک سرینگر شامل ہے ۔جموں ڈویژن میں، کٹھوعہ میں سرتھل اور خنجر، ریاسی میں دیوی پنڈی اور سہار بابا، ڈوڈہ میں گل ڈنڈا اور جئے ویلی، اور ادھم پور میں پنچیری کو دوبارہ کھولنے کی منظوری دی گئی ہے۔۔انہوں نے صحافیوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے وادی کشمیر کے مقامی لوگوں نے جس طرح ماضی میں یاترا کو احسن طریقے سے کامیاب بنانے کا ساتھ دیا ہے امید ہے کہ وہ مستقبل میں سالانہ امر ناتھ جی یاترا کو منعقد کرانے میں بھر پور تعاون اسی طرح پیش کریں گے۔انہوں نے کہا کہا ساکانہ امر ناتھ یاترا اب کے بار بھی بڑے پیمانے پر آئیں گے ۔ایل جی نے مزید کہا ہے کہ اب تک لاکھوں کی تعداد میں یاتریوں نے درشن کے لئے رجسٹریشن کی ہے ۔خیال رہے سالانہ امر ناتھ یاتر 3جولائی سے شروع ہو رہی ہے ۔سنیچر کے روز ایل جی منوج سنہا نے ننون بیس کیمپ کا افسران کے ہمراہ دورہ کر کے یہاں انتظامات کا جائزہ لیا ہے انہوں نے بتایا کہ اب کی بات ماضی سے بہتر انتظامات کئے گئے ہیں ،۔دورے کے دوران ایل جی نے پہلگام حملے میں مارے گئے عادل حسین شاہ کے گھر کا بھی دورہ کیا اور مرحوم کے اہلیہ کو ایک نوکری کا آڈرر سونپا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال مین قصبے کے ایک حصے میں پینے کے پانی کی قلت

Next Post

ترال میں جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کا رخ کرنے کا سلسلہ جاری

Related Posts

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’ہندوستانیوں کو نقصان پہنچانے والے سزا کو دعوت دیں گے:وزایر داخلہ امیت شاہ

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر دیہی ترقی کا مشکور ہوں :ایل جی جموں و کشمیر

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کا رخ کرنے کا سلسلہ جاری

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کپواڑہ میں ایس ایچ او کو رشوت دینے کی کوشش کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ایران میں پھنسے طالب علموں کے والدین کا سری نگر میں پرامن احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail