ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال مین قصبے کے ایک حصے میں پینے کے پانی کی قلت

خواتین کا ترال نودل روڑ پر خواتین کا احتجاجی دھرنا ،مندورہ ترال میں مضر صحت پانی کے استعمال سے بچے یرقان میں مبتلا ،لوگ پریشان

by Srinagar Mail
14/06/2025
A A
ترال مین قصبے کے ایک حصے میں پینے کے پانی کی قلت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے مین بازار کے راتھر محلہ اور نائیک محلوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے ترال نودل اونتی پورہ سڑک پر سنیچر کے روز نکل کر محکمہ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ۔احتجاج میں شامل خواتین نے بتایا کہ انہیں گزشتہ ایک ہفتے سے پینے کے صاف پانی کا مسئلہ ہےجس کی وجہ سے دونوں محلوں کی آبادی پریشانیوں سے دو چار ہیں انہوں نے بتایا جب جب پانی آتا بھی ہے وہ ناقابل استعمال ہے انہوں نے بتایا پانی کے ساتھ اکثر کیچڑ آتا ہے ۔احتجاجیوں نے بتایا محکمہ آتا ہے کہتے ہیں کہ بارش کا انتظار کرو ۔انہوں نے بتایا گندے پانی کے استعمال سے اس بستی کے لوگ بیماریوںمیں مبتلا ہوئے ۔اس دوران بعد میں پولیس کی یقین دہانی کے بعد خواتین نے اپنا احتجاج ختم کیا ۔ ادھر مندورہ ترال ،کے لوگوں نے بتایا کہ ان کی بستی میں گزشتہ کئی ہفتوں سے متعدد چھوٹے بچے یرقان میں مبتلا ہوئے ہیں ۔علاقے سے آئے ہوئے وفد نے بتایا محکمہ صحت کی ایک ٹیم نے بھی حال ہی میں یہاں کا دورہ کیا اور انہوں نے بتایا کہ یرقان گندے پانی کے استعمال کی وجہ سے ہوئی لیکن تاحال کوئی موثر اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے جبکہ بیماری کا سلسلہ برابر جاری لوگوں نے دعویٰ کیا ہے ہر گھر میں تقریباً بچہ بیمار ہے انہوں نے بتایا اگر یقین نہ آئے لوگ حکام ہسپتال سے جانکاری حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے اس بارے میںحکام سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پنچائتوں کے فنڈس کو منتقل کرنے کا امکان ،ڈی ڈی سی ممبران کو تشویش

Next Post

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کا رخ کرنے کا سلسلہ جاری

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کپواڑہ میں ایس ایچ او کو رشوت دینے کی کوشش کے الزام میں ایک شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail