بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنچائتوں کے فنڈس کو منتقل کرنے کا امکان ،ڈی ڈی سی ممبران کو تشویش

ڈی ڈی سی ترال میں ڈاکٹرہر بخش سنگھ کی ترال میں پریس کانفرنس

by Srinagar Mail
14/06/2025
A A
پنچائتوں کے فنڈس کو منتقل کرنے کا امکان ،ڈی ڈی سی ممبران کو تشویش
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈسٹرکٹ ڈیولوپمنٹ کونسل ( ڈی ڈی سی ) ممبران کے ترقیاتی فنڈ کو منتقل کرنے پر ممبران نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ دہی علاقوں میں رہائش پزیر لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ترال میں سنیچر کے روز ڈی ڈی سی ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ جب سے ڈی ڈی سی وجود میں آیا تب سے ہی پنچائیت میں بہتر انداز میں تعمیر و ترقی زمینی سطح پر نظر آنے لگی ہے ۔انہوں نے کہا ضلع پلوامہ میں سال2024-25 کے پہلے سے ہی کروڑوں روپے واجب الادا ہے ۔انہوں نے کہا وقت پر ٹھیکہ داروں کو بلیں واگزار نہیں کی گئی ہے جبکہ وعدہ کیا گیا تھا کہ یہ فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہا اس اقدام سے جہاں لوگوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے وہی دوسری جانب ممبران نے بھی اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے اس فیصلے کی نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے بتایا کہ ہم نے گرام سبھا منعقد کی ہے لوگوں نے کام چن لئے ہیں اب ہم بھی ان کے سامنے کیا جواب دیں گے ۔انہوں نے کہ ہم کسی بھی طرح اس چیز کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ یہ لوگوں کے ٹیکس کا پیسہ ہے اس کو یہ منتقل نہیں کر سکیں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

Next Post

ترال مین قصبے کے ایک حصے میں پینے کے پانی کی قلت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال مین قصبے کے ایک حصے میں پینے کے پانی کی قلت

ترال مین قصبے کے ایک حصے میں پینے کے پانی کی قلت

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں بند 16سیاحتی مقامات کو2روز بعد کھول دیا جائے گا:ایل کی منوج سنہا

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں جنگلی جانوروں کا انسانی بستیوں کا رخ کرنے کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail