بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

تعلیمی نظام کو دیرپا ترقی کےلئے تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے:لیفٹیننٹ گورنر

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ’یومِ اساتذہ‘ کی تقریب سے خطاب کیا

by Srinagar Mail
05/09/2025
A A
تعلیمی نظام کو دیرپا ترقی کےلئے تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے:لیفٹیننٹ گورنر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/05 ستمبر 2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سری نگر میں’ یوم اساتذہ ‘کی تقریب سے خطاب کیا۔ اُنہوں نے عظیم ماہر تعلیم اور سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور جموں و کشمیر سے آئے ہوئے ایوارڈ یافتہ اَساتذہ کو مُبارک باد دی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے کلیدی خطاب میں زور دیا کہ تعلیمی نظام کو دیرپا ترقی کے لئے تعلیم پر توجہ دینی چاہیے اور نوجوان نسل میں زِندگی کی باہمی وابستگی کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہیے۔اُنہوں نے کہا،”معاشی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے درمیان توازن ہی خوشحالی اور سماجی مساوات کی کنجی ہے۔ ہمارا تعلیمی نظام نوجوانوں کو یہ سکھائے کہ ہمارے قدرتی وسائل محدود ہیں اور ان کا تحفظ ضروری ہے۔“منوج سِنہا نے مزید کہا ک،”دنیا میں آفات سماوی میں اِضافہ ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں جانوں کی ضیاع ، بنیادی ڈھانچے کو نقصان اور سماج متاثر ہو رہا ہے۔ ہمیں وارننگ سسٹم کو بہتر بنانا ہوگا اور اور آفاتِ سماوی اور موسمیاتی لچک کے لئے مقامی آبادی کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔“اُنہوں نے محکمہ سکولی تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ ”گرین جموں کشمیر ڈرائیو“پروگرام کے تحت طالب علموں کو فیلڈ تجربات سے جوڑیں اور نصاب میں مناسب تبدیلیاں لائیں

۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا،”ہمیں فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ زندگی گزارنے کی قدیم روایت کو بحال کرنا چاہیے ۔ماحولیاتی تبدیلی کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جانا چاہیے۔“اُنہوں نے اَساتذہ پر زور دیا کہ وہ نہ صرف تعلیم دیں بلکہ طلبا¿ میں کردار سازی، سائنسی سوچ، تخلیقیت اور جستجو کا جذبہ بھی پیدا کریں۔اُنہوں نے کہا،”استاد کو طلبا¿ کو بڑے خواب دیکھنے کی ترغیب دینی چاہیے، ان کے کردار کی تعمیر کرنی چاہیے اور انہیں وہ اقدار سکھانی چاہئیں جو زِندگی کے چیلنجوںکا سامنا کرنے میں مدد کریں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی کے موقعہ پر جموںوکشمیر کے لوگوں کو مُبارک باد دی

Next Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل چوتھے روز گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
سرینگر-جموں شاہراہ پر  ٹریفک کی نقل وحمل بحال

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل چوتھے روز گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

درگاہ حضرت بل پر قومی نشان پر حملہ عقیدے پر براہ راست حملہ: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

درگاہ حضرت بل پر قومی نشان پر حملہ عقیدے پر براہ راست حملہ: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

میڈورہ ترال میں تیندوے کے حملے میں5سالہ بچی لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail