جمعہ, مئی ۲۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال ژالہ باری کے متاثرہ کسانوں کا معاملہ۔انتظامیہ اور وزیر زراعت کے ساتھ اٹھاوں گا۔رفیق احمد نائیک

by Srinagar Mail
22/05/2026
A A
ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال ژالہ باری کے متاثرہ کسانوں کا معاملہ۔انتظامیہ اور وزیر زراعت کےئ ساتھ اٹھاوں گا۔رفیق احمد نائی
ترال// ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے ترال کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہوئی ژالہ باری پر افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ علاقے کے متاثرہ کسانوں کو معقول معاوضہ ملنا چاہے انہوں نے بتایا کہ وہ اس مسئلے کو آج ہی صوبائی کمشنر ڈپٹی کمشنر پلوامہ اور وزیر زراعت کی نوٹس میں لا رہے ہیں تاکہ متاثرہ کسانو کو معقول معاوضہ فراہم کیا جا سکے۔۔ترال کے زاری ہاڑ پنیر جاگیر
ناگہ بل۔مندوں اور دیگر کئی بستیوں میں جمعہ کی صبح ہوئی ژالہ باری سے فصلوں سبزیواور میوہ جات کو نقصان پہنچا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یشامدگل نے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کیلئے کیپکس بجٹ 2026-27 کا جائزہ لیا

Related Posts

یشامدگل نے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کیلئے کیپکس بجٹ 2026-27 کا جائزہ لیا

یشامدگل نے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کیلئے کیپکس بجٹ 2026-27 کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے گلمرگ کنونشن سینٹر میں سہولیات کا معائینہ کیا

جاوید ڈار نے گلمرگ کنونشن سینٹر میں سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں ’نشہ مُکت جموں وکشمیر مہم‘ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں ’نشہ مُکت جموں وکشمیر مہم‘ میں شرکت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

ترال کے 4صحت افزا مقامات کو سیاحتی گاﺅں درجہ ۔۔۔۔!!!!

ترال کے 4صحت افزا مقامات کو سیاحتی گاﺅں درجہ ۔۔۔۔!!!!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail