بدھ, جولائی ۱۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی

by Srinagar Mail
15/07/2026
A A
عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی اور اُن کے مسائل اور مطالبات کو بغور سُنا اور انہیں یقین دِلایا کہ تمام جائز معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لے کر مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ صدربیٹ مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کشمیر فیاض احمد ڈار کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور کشمیر میںکرکٹ بیٹ مینو فیکچرنگ اِنڈسٹری کے لئے حکومتی تعاون کی درخواست کی۔وفد نے اس صنعت کو درپیش مختلف مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کرتے ہوئے اس کے فروغ اور دیرپا ترقی کے لئے مو¿ثر اقدامات کی درخواست کی۔اِسی طرح صدرسری نگراِنٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹیکسی سٹینڈ ڈرائیورز یونین ریاض ٹھاکر کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹیکسی آپریٹروں کو درپیش مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔بعدمیں صدر ہاٹ مکس پلانٹ اونرس ایسوسی ایشن کشمیر بشیر احمد خان کی قیادت میں ایک وفد نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور ایسوسی ایشن کو درپیش چیلنجوں پر تفصیلی تبادلہ¿ خیال کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے منشیات کے عادی اَفراد کیلئے بحالی اور سماجی و اِقتصادی بحالی سکیم کا جائزہ لیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے منشیات کے عادی اَفراد کیلئے بحالی اور سماجی و اِقتصادی بحالی سکیم کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے نندی مرگ کا دورہ کر کے عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

ممبر اسمبلی پانپور کے ہاتھوں سمارٹ کلاس روم کا افتتاح

ممبر اسمبلی پانپور کے ہاتھوں سمارٹ کلاس روم کا افتتاح

پنچایت حلقہ ماحچھہامہAبلاک ترال میں PMAYکے سلسلے میں میٹنگ منعقد

پنچایت حلقہ ماحچھہامہAبلاک ترال میں PMAYکے سلسلے میں میٹنگ منعقد

ممبر اسمبلی ڈوڈہ معراج ملک کی وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ سے ملاقی

ممبر اسمبلی ڈوڈہ معراج ملک کی وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ سے ملاقی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ممبران اسمبلی ، تجارتی و سیاحتی شعبے کے نمائندگان سے ملاقات کی ترقیاتی ، تجارتی اور سیاحتی مسائل کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ممبران اسمبلی ، تجارتی و سیاحتی شعبے کے نمائندگان سے ملاقات کی ترقیاتی ، تجارتی اور سیاحتی مسائل کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail