جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے لوگوں نے پہلے بھی ہمیں ساتھ دیا اور آج بھی الہانہ استقبال کیا: محبوبہ مفتی

کہاکشمیر سے پیر پنچال تک پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں ہے جس کالوگوں نے احاس دیا

by Srinagar Mail
07/05/2024
A A
ترال کے لوگوں نے پہلے بھی ہمیں ساتھ دیا اور آج بھی الہانہ استقبال کیا: محبوبہ مفتی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// جموں و کشمیر کے سابق ویزر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی سرپرست محبوبہ مفتی نے منگل کے روز اونتی پورہ سے تک ایک روڑ شو کیا ہے جس دوران انہوں نے بتایا کہ ترال کے لوگوں نے پہلے بھی یمیں ساتھ دیا ہے اور آج بھی دیں گے ۔انہوں نے بتایا سب سے اہم سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کے دور میں یہاں کے لوگوں کو پوٹا،فورسز کی زیادتیوں ،،ٹاسک فورس وغیر سے نجات دلائی جبکہ یہاں تعمیر ترقی بھی ہوئی جس میں ترال کی رابط سڑکیں ، اے ڈی سی آفس ، اسلامک یونیورسٹی،ایمز جیسے تعمیراتی پروجیکٹس بھی بنائے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا آج بھی ترال کے لوگ ہمارے ساتھ ہیں جس طرح سے یہاں لوگوں کا سیلاب امڈ آیا ہے جبکہ جگہ جگہ ان کا والہانہ استقبال ہوا ہے۔انہوںنے لوگوں کو بتایا مجھے معلوم ہے کچھ وقت کے لئے آپ کو ہمارے ساتھ ناراضگی بھی ہو سکتی ہے لیکن لوگوں نے جس طرح ہمیں استقبال ہوا مجھے لگا کہ لوگ آج بھی ہمارے ساتھ ہیں ۔محبوبہ مفتی نے پہلے نودل پھر ترال میں لوگوں سے خطاب کیا ہے جہاں لوگ ان کا استقبال کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا مجھے نا معلوم وجوہات کی بناءپر ترال کے متعدد گاﺅں،جن میں ناگہ بل،نارستان،کارمولہ،میڈورہ تک جانے کی اجازت نہیں ملی ہے ۔ انہوں لوگوں کو پارٹی کے سرینگر پارلیمانی نشست کے امیدوار وحید الرحمان پرہ کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا وحید خود جیل میں رہا وہاں سختیاں دیکھی اس لئے ان سے زیادہ اور کوئی اس درد کو محسوس نہیں کر سکتا ہے ۔سابق وزیر اعلی ٰ نے خانقاہ فیض پناہ ترال پر بھی حاضری دی ۔ ترال کے بعد یہ روڑ شو ڈاڈسرہ سے ہوا جہاں وحید الرحمان پرہ نے خطاب کیا ہے انہوں نے لوگوں کو بتایا اگر ہم سے بھی ہمارے دور اقتدار میں زیادتی ہوئی ہم اس کے لئے بھی آپ سے معافی چاہتے ہیں ۔انہوں نے نوجوانوں کو انہیں انتخابات میں ووڈ دینے کی اپیل کی ہے ۔میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بتایا ہم نے انتخابی ریلیوں کے دوران کسی بھی جگہ کوئی خلاف ورزی نہیں کی ہے انہوں نے بتایا کسی بچی نے اپنے والد ہ کے آئی اور وہاں تقریر کی اور خود ہی کسی سوشل میڈیا سائٹ پر اپلوڈ کیا ہے ہمیں اس کے ساتھ کچھ نہیں ہے انہوں نے بتایا ہم نے انتخابات کے دوران کوئی خلاف ورزی نہیں کی ہے ۔ محبوبہ مفتی نے بتایا ہم نے ایک ساتھ انتخابات کو لڑنا چاہا لیکن نیشنل کانفرنس نے بتایا کہ پی ڈی پی کا کوئی وجود نہیں ہے ۔انہوں نے کہا راجوری سے کشمیر تک لوگوں کی پی ڈی پی کے ساتھ وابستگی کو دیکھ کر مجھے لگا ہے لوگ پی ڈی پی کو چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا میںمیری پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن40افراد کو پارٹی سے نکالا گیا ہے انہوں نے کہا لوگوں کے سیلاب کو دیکھ کر مجھے یہ احساس ہوا کہ پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں ہے ادھر پی ڈی پی لیڈر و سابق ڈی ایس پی فاروق احمد ریشی نے بتایا کہ ترال کے متعدد گاﺅں میں لوگ انتظار کر رہے تھے لیکن ہمیں اجازت نہیں ملی اور وہ گاﺅں میں ہی منتظر رہے انہوں نے بتایا کہ اس کے باجوود لوگوں کی بڑی تعداد یہاں امڈ آئے اور ایک بڑا روڑ ممکن ہوا ہے۔ روڈ شو میں اور لوگوں کے علاوہ وحید الرحمان پرہ، سید باری اندابی پارٹی ترجمان، ڈاکٹر ہر بخش سنگھ،زونل صدر پیر قطب الدین ،ایڈوکیٹ پیزادہ معراج الدین ،شاہد امین کے ساتھ ساتھ باقی لیڈران اور ورکران کی ایک بڑی تعداد یہاں موجود تھی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

خانہ گنڈ آری پل کے نجی سکول میں عزت افزائی کے تقریب منعقد

Next Post

چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

چیف الیکٹورل آفیسرنے پلوامہ کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے سول سیکرٹریٹ کیمپس کے اَندر” ایس بی آئی اِی۔کارنر“ کا اِفتتاح کیا

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

الیکشن کمیشن نے دہلی میں کشمیری مائیگرنٹوں کیلئے چار خصوصی پولنگ بوتھ قائم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail