سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں سنیچر کے روز فوج کے42RR کی جانب شیپ ہسبنڈری سنٹر میں ایک مفت طبی ووٹننری کیمپ منعقد ہوئے جن میں انسانوں کے ساتھ ساتھ مویشوں کا کو علاج معالجہ کیا گیا ۔فوج نے بتایا کیمپ میں250مرد خواتین ،بزرگوں اور بچوں کا اعلاج معالجہ کیا گیا ہے اور ان میں مفت اداویات تقسیم کی گئی ہے۔عبد الرشید نامی ایک شہری نے بتایا یہاں وٹننری کیمپ بھی منعقد کیا گیا ہے جس دوران 100سے زیادہ گائے،بیل ،بھیڑ وں کو مفت علاج معالجہ اور مالکان میں ادویات بھی تقسیم کی گئی ہے ۔لوگوں نے دہی علاقوں میں اس طرح کے کیمپوں کو منعقد کرنے کی اپیل کی ہے ۔