جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

سرینگر میں 8ویں محروم کا جلوس گرو بازار سے ڈلگیٹ تک برآمد

ہزاروں کی تعدادمیں عزا داروں کی جلوس میں شرکت

by Srinagar Mail
15/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//وادی کشمیر کے شہر سرینگر میں انتظامیہ کی جانب سے 8ویں محروم کے موقعے پر عزاداروں کو روائتی راستوں گرو بازار سے ڈلگیٹ تک عزاداری کے جلوس نکالنی کی جازات دینے کے بعد پیر کی صبح ہزاروں شیعہ عزاداروں نے آٹھویں محرم کا جلوس نکالا۔جس دوران انتظامیہ کی جانب سے یہاں ہر طرح کے انتظامات میسررکھے تھے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے محرم کے جلوس کو پرامن اور نظم و ضبط کے ساتھ منعقد کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔اس دوران حکام کے احکامات اور ہدایت پر من و عن عمل کرتے ہوئے پیر کے صبح بڑی تعداد میں شیعہ عزاداروں نے اس جلوس میں شمولیت اختیار کی جو گرو بازار سے شروع ہو کر سری نگر شہر کے ڈلگیٹ علاقے میں اختتام پذیر ہوا۔یہ جلوس عراق کے صحرائے کربلا میں یزید کی فوج کے ہاتھوں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام، ان کے اہل خانہ اور حامیوں کی شہادت کی یاد میں نکالا جاتا ہے۔آئی جی پی کشمیر زون وی کے بردی اور سول انتظامیہ کے افسران نے محرم کے جلوس کی نگرانی کی۔ آئی جی پی نے عزا داروں کو پانی اور ٹھنڈے مشروبات بھی پیش کئے۔اسلام کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے اور امام حسین کی عظیم ترین قربانی کو سراہتے ہوئے، عزاداروں نے پورے جلوس میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور سماج دشمن عناصر کو فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کی کوئی وجہ نہیں دی۔مقامی سماج کے تمام طبقات نے انتظامیہ کی طرف سے سری نگر میں 8ویں محرم کے جلوس کی اجازت دینے کے فیصلے کو سراہا ہے۔ جموں و کشمیر میں مسلح تشدد شروع ہونے کے 30 سال کے وقفے کے بعد پچھلے سال بھی اس کی اجازت دی گئی تھی۔اس دوران لوگوں نے ایل جی انتظامیہ کا اجازت دینے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

درجنوں سرکاری محکموں کے لئے سیکنڈوںعمارتوں کو تعمیر کرنے والے محکمے کو سر چھپانے کے لئے جگہ نہیں

Next Post

کیرن کپوارہ حالیہ مسلح تصادم آرائی ،مشترکہ آپریشن کی بڑی کامیابی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post

کیرن کپوارہ حالیہ مسلح تصادم آرائی ،مشترکہ آپریشن کی بڑی کامیابی

منڈ کپال پانپور میں ریچھ کے حملے میں 60سالپ شہری جاں بحق

کے پی ڈِی سی ایل سمارٹ میٹر والے صارفین کو ہُکنگ اور میٹر ٹمپرنگ کیلئے بجلی منقطع کرے گا

کے پی ڈِی سی ایل سمارٹ میٹر والے صارفین کو ہُکنگ اور میٹر ٹمپرنگ کیلئے بجلی منقطع کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail