منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شیتل نندا نے اَکھنو ر میں عوامی دربار کی صدارت کی

by Srinagar Mail
12/08/2024
A A
شیتل نندا نے اَکھنو ر میں عوامی دربار کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں/12اگست2024ئکمشنر سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر شیتل نندا نے آج بلاک اکھنور کے کمیونٹی ہال گُرہابرہمنا ایسٹ میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی جس کے دوران اُنہوں نے عوامی اور ترقیاتی مسائل پر بات کی۔عوامی دربار میں مقامی لوگوں کی پُر جوش شرکت دیکھنے میں آئی جنہوں نے سماجی بہبود کے فوائد سے متعلق معاملات بالخصوص بزرگوں اور جسمانی طور خاص اَفراد کو متاثر کرنے والے معاملات اٹھائے۔کمشنر سیکرٹری نے مقامی لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے سماجی بہبود کی سکیموں اور ان کی اہلیت کے معیار کے بارے میں تفصیلی وضاحت فراہم کی۔ اُنہوں نے عوامی فلاح و بہبود کے لئے اِنتظامیہ کے عزم کو اُجاگر کرتے ہوئے کہاکہ ہم مقامی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اِنفرادی اور عوامی دونوں مسائل کو آگے لے آئیںاُنہوں نے موقعہ پر ہی متعدد مسائل کو حل کیا اور مزید غور و خوض کی ضرورت والے معاملات کے لئے ہدایات جاری کیں۔ اُنہوں نے تمام عوامی وفود کو یقین دِلایا کہ ان کے مسائل اور شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور تمام بڑے اور معمول کے مسائل کو نوٹ کیا گیا ہے اور انہیں منظم طریقے سے حل کیا جائے گا۔لوگوں نے کمشنرسیکرٹری کے ساتھ بات چیت کرنے دوران جل جیون مشن کے کاموں کی پیش رفت کی ستائش کی اور کچھ شکایات کا اظہار بھی کیا۔ ہینڈ پمپ کی فعالیت اور زیر زمین پانی کے منصوبوں کے بارے میں مسائل، بجلی سے متعلق امور بشمول سمارٹ میٹروں اور کٹوتی کے شیڈول پر بھی توجہ دلائی گئی۔ نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور اَنٹرپرینیورشپ سپورٹ تبادلہ خیال کے کلیدی موضوعات کے طور پر اُبھرکر سامنے آئے۔لوگوں نے مقامی صحت اور تعلیمی سہولیات کو اَپ گریڈ کرنے کی بھی درخواست کی۔ ممبرڈی ڈی سی بھلوال براہمنا نے آبپاشی کی سہولیات، ضروری سرکاری خدمات میں عملے میں اضافہ اور سیلاب پر قابو پانے کے اَقدامات سمیت دیگر ضروری مسائل اُجاگر کئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

جموںوکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جموںوکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

جموںوکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

یوم آزادی پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کوسلام: سی ای او این ایس ای

یوم آزادی پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کوسلام: سی ای او این ایس ای

ترال میں پانچواں2روز یوگا اسنا سپورٹس چمپئن شپ اختتام پزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail