منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

گریز ایک سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by Srinagar Mail
05/03/2025
A A
گریز ایک سیاحتی مقام کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/05مارچ2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ وادی¿ گریز نے حال ہی میں ایک سیاحتی مقام کے طور پر اہم شناخت حاصل کی ہے اور محکمہ سیاحت گریز کے لئے ٹوراِزم ڈیولپمنٹ اَٹھارٹی کے قیام کی ضرورت کا جائزہ لے گا۔وزیر اعلیٰ نے رکن قانون ساز اسمبلی نذیر احمد خان گریزی کے ایک سوال کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ جموں و کشمیر کی وادی¿ گریزحال ہی میں ایک سیاحتی مقام کے طور پر توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔اُنہوں نے کہا،” 2022میں گریز وادی¿ کو’ بہترین بیٹ آف ڈیسٹینیشن‘کا ایوارڈ ملا جو اِس کی منفرد اور اُبھرتی ہوئی سیاحتی جگہ کو ظاہر کرتا ہے۔“وزیر اعلیٰ، جن کے پاس سیاحت کا قلمدان بھی ہے ، نے مزید کہا کہ ستمبر 2023 ءمیں گریز کی داور گاو¿ں کو مرکزی وزارت سیاحت کی طرف سے گولڈ زُمرے میں” بہترین سیاحتی گاﺅں“ کا ایوارڈ دیا گیاتھا۔انہوں نے قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا ،” یہ اعزاز گاﺅ کی ثقافتی دولت اور سیاحتی صلاحیت کو اُجاگر کرتا ہے ۔“اُنہوں نے گریز کو ایک نئے سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کے لئے مزید کہا کہ محکمہ سیاحت نے جموں و کشمیر کئی اقدامات کئے ہیں اور 2024 ءمیں گریز میں پہلی بار کمرشل رافٹنگ شروع کی گئی۔وزیر اعلیٰ نے اَپنے جواب میں بتایا کہ اِس کے علاوہ موجودہ مالی سال کے دوران محکمہ سیاحت جموںوکشمیر نے گریز کو ایک آف بیٹ مقام کے طور پر ترقی دینے کا منصوبہ بنایا ہے جو موجودہ سال کی کیپکس بجٹ (2024-25ئ) کے تحت ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت جموں کو مذہبی سیاحتی سرکٹ کے طور پر ترقی دے گی ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post

سڑکوں کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے کام تیز کیا جائے گا۔ نائب وزیرا علیٰ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
سڑکوں کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے کام تیز کیا جائے گا۔ نائب وزیرا علیٰ

سڑکوں کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے کام تیز کیا جائے گا۔ نائب وزیرا علیٰ

بیروہ حلقہ میں 24 واٹر سپلائی سکیمیں مکمل ہوئیں۔ جاوید احمد رانا

بیروہ حلقہ میں 24 واٹر سپلائی سکیمیں مکمل ہوئیں۔ جاوید احمد رانا

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail