بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

لیفٹیننٹ گورنر کی کھیربھوانی میلے میں شرکت،عقیدت مندوںسے بات چیت

by Srinagar Mail
03/06/2025
A A
مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

گاندربل :۳،جون:  : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو کہا کہ کھیر بھوانی مندر میں عقیدت مندوں کا بڑا اجتماع 22 اپریل کے بعد اس طرح کا پہلا اہم اجتماع ہے۔خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کے مطابق، کھیربھوانی مندرمیں حاضری دینے اوریہاں پوجاکےساتھ امن ،ترقی ،سلامتی اورخوشحالی کیلئے دعائیں کرنے کے بعدتلمولہ گاندربل میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے کہاکہ میلہ کھیر بھوانی میں شرکت کے لیے عقیدت مند بڑی تعداد میں آئے ہیں، یہ ایک اچھی علامت ہے او22 اپریل کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کسی جگہ اتنی بھیڑ جمع ہوئی ہے۔عقیدت مندوں کا استقبال کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یقین دلایا کہ انتظامیہ نے ہموار انتظامات کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ انتظامیہ نے میلے کے لیے اچھے انتظامات کیے ہیں۔ یاتری نواس پر بھی کام جاری ہے ۔3 جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے بارے میں منوج سنہا نے کہا کہ یاترا کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ سیکورٹی انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ میں ملک بھر کے عقیدت مندوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آئیں اور بابا برفانی کا آشیرواد لیں۔اسے پہلے جیشٹھا اشٹمی کے مبارک موقع پر،جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو ضلع گاندربل کے تلمولہ میں واقع تاریخی ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے مندر میں پوجا کی اور امن، خوشحالی، خوشی اور تمام شہریوں کی بھلائی کےلئے دعائیں مانگیں۔اپنے دورے کے دوران، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے عقیدت مندوں کےساتھ بات چیت کی اور مندر میں جمع ہونے والے کشمیری پنڈت برادری اور دیگر لوگوں کےلئے اس دن کی روحانی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، اپنی گرمجوشی سے مبارکباد دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دار العلوم بلالیہ سرینگر میں حفظ قرآن کا مسابقہ منعقد

Next Post

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail