بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دار العلوم بلالیہ سرینگر میں حفظ قرآن کا مسابقہ منعقد

واگڈ ترال کے طالب علم نے تیسرے پویشن حاصل کر لی

by Srinagar Mail
03/06/2025
A A
دار العلوم بلالیہ سرینگر میں حفظ قرآن کا مسابقہ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سید اعجاز
    ترال//منگل کے روز پوری کشمیر وادی کے مدارس کے طلباءکے مابین پورے حفظ قرآن کا مسابقہ ہوا جس میں جامعہ اسلامیہ دارالارقم ہردو میر ترال کے ایک کمسن طالب علم فیضان رشید چوپان ساکنہ واگڈ ترال نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے علاقے کا نام روزن کیا۔اس دوران موصوف کونقدی30 ہزارروپیہ اور اور اعزازی سند سے نوازا گیا۔حافظ بلال احمد گنائی مام جامع مسجد شریف کہلیل لعلپورہ ترال نے بتایایقینا یہ پورے علاقہ ترال کے لئے فخر کی بات ہے انہوں نے کہا کہ دارالارقم ہردو میر ترال علاقے کا ایسا منفرد ادارہ جس نے علاقہ ترال میں دینی خدمات انجام دینے میں نمایا اور ناقابل فراموش خدمات انجام دیں۔علاقہ ترال کے سنجیدہ اور باغیرت باشندگان کو چاہیے کہ اس دینی چمکتے ستارے کی ہر طرح معاونت کرنا دینی اور اخلاقی فریضہ سمجھیں ۔اس مقابلے میں دار العلوم بلالیہ نے پہلی جبکہ پنجورہ شوپیان کے دار العلوم کے طالب نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔جہاں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو عمرہ کے لئے ٹکٹ جبکہ دوسری پوزین حاصل کرنے والے کو نقدی50ہزار اور سند اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو 30ہزار نقدی اور سند سے نوازا گیا ہے
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائک کا عرس شاہمدان پر مبارکباد

Next Post

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail