منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائک کا عرس شاہمدان پر مبارکباد

by Srinagar Mail
03/06/2025
A A
ممبر اسمبلی رفیق احمد نائیک نے اسمبلی میں سیٹلمنٹ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال// ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد، نائیک نے عرس شاہمدان کے موقعے پر تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں اپنے پیغام میں کہا”عرس شاہمدان کے مبارک موقع پر، میں سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ حضرت امیر کبیر (رح) کی تعلیمات اور میراث امن، اتحاد اور روحانی ترقی کی طرف ہماری رہنمائی کرتی رہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں ان کی تعلیمات پرعمل کرنے کی توفیق عطا کرے۔واضع رہے عرس شاہمدان وادی کشمیر کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ ترال میں خانقاہ فیض پناہ میں بھی منایا جا رہا ہے جہاں رات بھر شب خانہ، درود و ازکار کی محفلیں آراستہ ہو ئی ۔اس دوران صبح 6 بجے تبرکات کی نشان دہی کی گئی ہے جو دن میں بھی کی جائے گی۔عرس کے سلسلے میں وادی کے مختلف علاقوں سے لوگ یہاں پینچے ہیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا کے لئے جموں میں تیاریاں بڑے پیمانے پر جاری

Next Post

دار العلوم بلالیہ سرینگر میں حفظ قرآن کا مسابقہ منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دار العلوم بلالیہ سرینگر میں حفظ قرآن کا مسابقہ منعقد

دار العلوم بلالیہ سرینگر میں حفظ قرآن کا مسابقہ منعقد

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

کشمیری پنڈتوں کے بغیر جموں و کشمیر ادھورا: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail