جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

ایمز کشمیرکاکام ستمبر اکتوبر2026تک مکمل ہونے کی اُمید:وزیر اعلیٰ

مرحلہ وار بنیادوں پر باقی سہولیات کی شروع ہونے کا یقین دلایا گیا

by Srinagar Mail
08/09/2025
A A
ایمز کشمیرکاکام ستمبر اکتوبر2026تک مکمل ہونے کی اُمید:وزیر اعلیٰ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//ایمز کشمیر جو جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں زیر تعمیر ہے کا کام اگلے سال2026میں مکمل ہونے کی امید ہے جس کے بعد مرحولہ وار طریقوں پر سہولیات کو چالوں کیا جائے گا ۔ان باتوں کا اظہار جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے پیر کے روز ایمز کو دورہ کر نے کے بعدمیڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت دوران کیا ۔انہوں نے بتایا ایمز کاکام مکمل اب تک نہ ہونے میں ایمز والوں کا قصور نہیں ہے ۔عمر عبد اللہ نے بتایا پہل بات یہ ہے کہ ایمزکی تعمیر کے لئے سیاسی بنیاد پر یہ جگہ طے کی گیا اور اس وقت یہ نہیں دیکھا گیا کہ واقعی یہ جگہ ہسپتال کے لئے مناسب ہے یا نہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ایمز والوں سے کہا گیا ہے کہ آپ یہاں ہسپتال بنا ووہ کام پر لگ گئے ہیں ۔وزیر اعلیٰ نے بتایا پہلے یہ پروجیکٹ فوج کے سیکورٹی وجات کا شکار ہوا ہے ۔اور اس طرح سے ایک سال سے زیادہ کا وقت نئے سرے سے ڈی پی آر بناپڑے اور وہ ڈی پی آر تبدیل ہوا اور پروجیکٹ بدل گیا ۔انہوں نے بتایا سب چیزوں کا خیال رکھا گیا ہے اب پروجیکٹ میں تیزی آگئی ہے اور ڈائر ایکٹر اور سی پی ڈبلیو ڈی جن کی نگرانی میں ہسپتال بن رہا ہے ۔چیف منسٹر نے بتایا انہوں نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ اگلے سال ستمبر اکتو بر تک کام مکمل ہونے کے بعد دسمبر میں اس کو مکمل طور کمیشن کیا جائے گااوراور مارچ اپریل2027میں او پی ڈی اور اس کے بعد کلاسز شروع ہوں گے۔جبکہ آئی پی ڈی یعنی مریضوں کا یہاں داخل ہونانومبر دسمبر27تک شروع ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلی ںے بتایادرگاہ حضرت بل گرفتاریاں غلط،جنہوں نے غلطی کی نہ مافی مانگی اور ناہی ہمیں سمجھانے کی کوشش کی ۔اس کے بعد لوگوں کے جذبات سامنے آئےتو انتظامیہ کا ارا غصہ ان کے خلاف ہوا۔انہوں نے بتایا کیا مجبوری تھی اس پتھر کو لگانے کی ۔؟وزیر اعلیٰ نے کہا آج8ستمبر ہے آج ہی1982میں شیخ محمد عبد اللہ وفات پا گئے تھے یہ حضرت بل مسجد انہوں نے ہی یہاں قائم کی تھی اور انہوں نے کسی بھی جگہ پتھر نہیں لگایا۔اس کو لگانے کی ضرورت کیا تھی؟ َ۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایم ایل اے ترال وزیر آبپاشی جنگلات،جل شکتی، اور قبائلی امور سے ملاقی

Next Post

ناصر کھوہامی طلبہ کی فلاح و بہبود کے کام کرنے پر اعزاز سے نوازاسرفراز

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
ناصر کھوہامی طلبہ کی فلاح و بہبود کے کام کرنے پر اعزاز سے نوازاسرفراز

ناصر کھوہامی طلبہ کی فلاح و بہبود کے کام کرنے پر اعزاز سے نوازاسرفراز

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

پیرزادہ محمد اشرف رفیقی ساکن ڈاڈسرہ ترال انتقال کر گئے

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail