پیر, دسمبر ۲۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

by Srinagar Mail
01/11/2025
A A
ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر یکم نومبر //لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے ڈاکٹر راہی معصوم رضا پر منعقدہ ایک بین الاقوامی سیمینار میں کلیدی خطبہ پیش کیا ۔ ہندوستان اور بیرون ملک سے آئے ہوئے معروف ادبی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ڈاکٹر راہی معصوم رضا بلا شبہ اپنے زمانے کے عظیم ترین ادیبوں میں سے ایک تھے اور انہوں نے ہندوستان کی ادبی تاریخ میں ایک مقدس نام کمایا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” ڈاکٹر راہی معصوم رضا ملک کی روحانی اور ثقافتی روایات میں گہرے طور پر جڑے ہوئے تھے اور ہمیشہ مشترکہ انسانیت پر یقین رکھتے تھے۔ وہ ہمیشہ باہمی رابطے ، شمولیت اور مختلف ادیان کے درمیان پرامن بقائے باہمی اور ہم آہنگی کو فروغ دیتے تھے ۔ “ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ڈاکٹر راہی معصوم رضا کی ٹھوس اور غیر ٹھوس میراث انمول ہے اور نوجوان نسلوں کیلئے روشنی کا مینار ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” مجھے یقین ہے کہ ڈاکٹر راہی معصوم رضا کی بھر پور میراث ہمارے معاشرے کو ترقی اور خوشحالی کی طرف رہنمائی کرے گی ، قیمتی خیالات ، مثالیں فراہم کرے گی اور مشترکہ شناخت اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دے گی ۔ “

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسمبلی سیشن کے دوران حلقہ انتخاب ترال کے متعد دمسائل کواجاگر کیا:ممبر اسمبلی ترال رفیق احمدنائیک

Next Post

لفٹینٹ گورنر گورنر نے کرسنتھیمم تھیم گارڈن کا دورہ کیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

جموں و کشمیر کو ریاستی حیثیت کو مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا: امیت شاہ

Next Post
لفٹینٹ گورنر گورنر نے کرسنتھیمم تھیم گارڈن کا دورہ کیا

لفٹینٹ گورنر گورنر نے کرسنتھیمم تھیم گارڈن کا دورہ کیا

جاوید ڈار نے کلگام کا دورہ کیا ، درآمد شدہ براو¿ن ٹراو¿ٹ سیڈ کی اسٹاکنگ کا آغاز کیا

جاوید ڈار نے کلگام کا دورہ کیا ، درآمد شدہ براو¿ن ٹراو¿ٹ سیڈ کی اسٹاکنگ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے بلیوارڈروڈ کی چوڑائی اور فور لیننگ کا سنگِ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ نے بلیوارڈروڈ کی چوڑائی اور فور لیننگ کا سنگِ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail