جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسمبلی سیشن کے دوران حلقہ انتخاب ترال کے متعد دمسائل کواجاگر کیا:ممبر اسمبلی ترال رفیق احمدنائیک

آری پل کے لئے فائر سروس گاڑی،اونتی پورہ ہسپتال کے لئے ایمولنس،کنڈی زال کے لئے فوری رابط سڑک کی تعمیرخاص طور شامل

by Srinagar Mail
30/10/2025
A A
اسمبلی سیشن کے دوران حلقہ انتخاب ترال کے متعد دمسائل کواجاگر کیا:ممبر اسمبلی ترال رفیق احمدنائیک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے بتایا”انہوں نے موجودہ اسمبلی سیشن کے دوران اپنے حلقہ انتخاب کی بہتر انداز میں نمائندگی کر کے مختلف مسائل کو جا گر کیا ہے۔انہوں نے بتایا تحصیل آری پل میں اآج تک بھی ایک فائر اینڈ ایمر جنسی محکمے کو آگ بجھانے والی گاڑی نہیں ہے جس کو اسمبلی میں اٹھایا گیا ہے ۔جبکہ اونتی پورہ ہسپتال سرینگر جموں شاہراہ پر ہی واقع ہے جس کی انتہائی درجے کی اہمیت حامل ہے رفیق احمد نائیک نے بتایا انہوں نے مزکورہ ہسپتال میں فوری طور ایک ایمولنس گاڑی فراہم کرنے پر زور دیا ہے ۔ایم ایل اے نے بتایا کہ شاہراہ پر حادثے کی وقت اگر ایمولنس گاڑی ہوگی تو انسانی جانیں ضائح ہونے سے بچ جائیں گے ۔ ممبر اسمبلی نے بتایا انہوں کنڈ زال اونتی پورہ کے رابط سڑکو بھی تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس بستی کے لوگوں کو عبور و مرور میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔انہوں ترال کے بٹ نور ،سید آباد پستونہ ،میڈورہ،جواہر پورہ کے ہائی سکولوں کو ہائر سکنڈریوں کا درجہ بڑھایا جائے تاکہ مزکورہ علاقوں کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے دور درواز علاقوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔ رفیق احمد نائیک نے سال رواں میں خطہ چناب کے کشتواڑ علاقے میں سیلاب کے باعث ہوئی ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو علاقے یا مذہبی نظریہ سے ہٹ کر انسانی بنیادوں پر دیکھنے کی ضررورت ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لینڈ پروٹیکشن بل پر عمر عبداللہ کا موقف ‘بدقسمتی’: وحید الرحمان پرا

Next Post

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

لفٹینٹ گورنر گورنر نے کرسنتھیمم تھیم گارڈن کا دورہ کیا

لفٹینٹ گورنر گورنر نے کرسنتھیمم تھیم گارڈن کا دورہ کیا

جاوید ڈار نے کلگام کا دورہ کیا ، درآمد شدہ براو¿ن ٹراو¿ٹ سیڈ کی اسٹاکنگ کا آغاز کیا

جاوید ڈار نے کلگام کا دورہ کیا ، درآمد شدہ براو¿ن ٹراو¿ٹ سیڈ کی اسٹاکنگ کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail