اتوار, فروری ۱۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے کئی علاقوںکے لوگ مواصلاتی ٹاوروںسے محروم

صارفین دور جدید میں بھی کال یا انٹرنیٹ کے استعمال سے دور

by Srinagar Mail
15/02/2026
A A
ترال کے کئی علاقوںکے لوگ مواصلاتی ٹاوروںسے محروم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سید اعجاز
    ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں اگر چہ سرکاری تقریباً ہر دور دراز علاقے تک رابط سڑکیں پہنچانے میں کام رہی تاہم سب ضلع کے کئی علاقے دور جدید میں بھی مواصلاتی ٹارو سے محروم رہنے کی وجہ سے طرح طرح کی پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔جموںو کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکٹری چودھری محمد یاسین پسوال نے بتایا گوجر بستی گلشن پورہ،برن پرگری ناگہ بل ترال ،پرون گام حاجن ستورہ کے علاوہ دیگر کئی علاقوں میں کسی بھی کمپنی کا کوئی تاور تا حال نہیں لگا ہے جس کہ وجہ سے لوگوں کو اس دور میں بھی موبائل یا انٹرنیٹ کا کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے ۔لوگوں نے بتایا انہیں کئی بار بتایا گیا ہے کہ ان علاقوں کے لئے ٹاور منظور ہوئے لیکن کسی بھی علاقے میں کوئی ٹاور نہیں لگا ہے ۔مزکورہ علاقوں کے لوگوں نے بتایا حال ہی میں مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر میں8سو کے قریب نئے ٹاور لگانے کا اعلان کیا ہے انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ ترال میں مواصلاتی نظام سے گاﺅں دیہات میں ٹاور لگائے جائیں ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

Related Posts

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

اپنی پارٹی لیڈر و ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا مہاشوراتری پر مبارکباد

پلوامہ حملے کی ساتویں برسی،جاں بحق اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت

پلوامہ حملے کی ساتویں برسی،جاں بحق اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت

پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام

پنگلش ترال کی12ویں جماعت کے طالبہ کی تصنیف منظر عام

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail