منگل, فروری ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بروقت اِنصاف کو یقینی بنانے اور عدالتوں میں زِیراِلتوا کم کرنے کیلئے ٹیلی۔ لا،سروس کو مضبوط بنانے پر زور دیا

ایس کے آئی سی سی میں منعقدہ ٹیلی لا کے علاقائی ورکشاپ سے خطاب

by Srinagar Mail
17/02/2026
A A
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بروقت اِنصاف کو یقینی بنانے اور عدالتوں میں زِیراِلتوا کم کرنے کیلئے ٹیلی۔ لا،سروس کو مضبوط بنانے پر زور دیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/17فروری 2026ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج اِنصاف تک رَسائی کو بڑھانے اور عدالتوں کے بوجھ کو کم کرنے میں بالخصوص دیہی اور دُور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے ٹیلی لااَقدام کے اہم کردار کو اُجاگر کیا۔
وزیر اعلیٰ نے آج یہاں شیر کشمیر اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر ( ایس کے آئی سی سی) میں مرکزی وزارت قانون و اِنصاف کے زیر اہتمام منعقدہ ٹیلی لا¿ کے علاقائی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ مرکزی حکومت اور وزارت ِانصاف ساتھ مل کر اجتماعی کوششوں سے اِس سکیم کو مزید تقویت ملے گی۔اُنہوں نے کہا،”مجھے اُمید ہے کہ اس ورکشاپ کے بعد ہم مرکزی حکومت اور وزارتِ انصاف کے ساتھ مل کر دیکھیں گے کہ اس سکیم کو کس طرح مزید مضبوط اور وسعت دی جا سکتی ہے۔ ہم مزید وکلا¿ پرو بونو کوجوڑیں گے تاکہ ہر شخص بروقت اور مناسب مقام پر اِنصاف حاصل کر سکے۔“ورکشاپ ٹیلی لا¿ اَقدام کے تحت منعقد کی گئی، جو”ڈیزائننگ انوویٹو سولیوشنز فار ہولسٹک ایکسس ٹو جسٹس (ڈِی آئی ایس ایچ اے)“کے تحت ایک مرکزی شعبہ جاتی سکیم ہے جسے مرکزی وزارتِ قانون و اِنصاف کے محکمہ اِنصاف کے ذریعے عملایا جا رہا ہے۔اس تقریب سے مرکزی وزیر مملکت (آزاد چارج) برائے قانون و اِنصاف ارجن رام میگھوال نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس ارون پلی، سیکرٹری وزارت قانون و اِنصاف نیرج ورما اور دیگر سینئر اَفسران و شراکت داروں نے بھی شر کت کی۔وزیرا علیٰ نے ٹیلی لا¿ کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اَقدام تنازعات کو عدالتوں تک پہنچنے سے پہلے حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایوان نے پیر زادہ غلام احمد شاہ اور برج موہن شرما کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت کی

Next Post

جموںو کشمیر میں جنگلی حیات اور انسانوں کے مابین تصادم,24مہینوں میں15ہزار واقعات رونما ،کوئی بڑا اضافہ نہیں: حکومت

Related Posts

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال کے کئی علاقوںکے لوگ مواصلاتی ٹاوروںسے محروم

ترال کے کئی علاقوںکے لوگ مواصلاتی ٹاوروںسے محروم

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

کشمیر میں مہاشوراتری دھوم دام اورعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

اپنی پارٹی لیڈر و ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا مہاشوراتری پر مبارکباد

پلوامہ حملے کی ساتویں برسی،جاں بحق اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت

پلوامہ حملے کی ساتویں برسی،جاں بحق اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

جموںو کشمیر میں جنگلی حیات اور انسانوں کے مابین تصادم,24مہینوں میں15ہزار واقعات رونما ،کوئی بڑا اضافہ نہیں: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail