بدھ, مارچ ۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

by Srinagar Mail
28/02/2026
A A
سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کلگام 28 فروری 2026 ئ وزیر برائے صحت و طبی تعلیم ، سماجی بہبود اور تعلیم محترمہ سکینہ ایتو نے آج ضلعی ہسپتال کلگام میں ہائی ڈیپنڈنسی یونٹ ( ایچ ڈی یو ) کا افتتاح کیا اور حکومت کے عزم کی تصدیق کی کہ نچلی سطح پر قابلِ رسائی اور معیاری صحت کی خدمات کو بہتر بنایا جائے ۔ اس موقع پر ڈی سی کلگام ، چیف میڈیکل آفیسر کلگام ، ضلعی انتظامیہ کے سینئر افسران اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے وزیر صحت نے ضلعی سطح پر صحت کے اداروں کو جدید سہولیات اور تربیت یافتہ عملے سے اپ گریڈ کرنے کیلئے حکومت کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ اس ایچ ڈی یو کا آپریشنلائیزیشن کلگام ضلع اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سکینڈری ہیلتھ کئیر فریم ورک کو مضبوط کرنے میں ایک بڑا سنگ میل ہے ۔ “ وزیر صحت نے کہا ” ایچ ڈی یو کی سہولت ہسپتال میں ایمر جنسی اور تنقیدی نگہداشت کی خدمات کو نمایاں طور پر مضبوط کرے گی جس سے ٹرشیری کئیر اداروں کو ریفرل کم ہوں گے اور کلگام ضلع میں تنقیدی طور پر بیمار مریضوں کی استحکام کو یقینی بنایا جائے گا ۔ “

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

Next Post

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

Related Posts

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

وزیر داخلہ امیت شاہ کی ٹیم جموںو کشمیر کو مبارکباد

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

Next Post
ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail