پیر, مارچ ۱۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف

by Srinagar Mail
03/03/2026
A A
ترال کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ ظاہر،محکمہ آگ کو کنٹرول کرنے میں مصروف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے چند علاقوںکے جنگلات میں گزشتہ دو روزآگ نمودار ہوئی ہے جس نے وسیع جنگلات علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے ۔اس دوران آگ نمودار ہونے کے ساتھ ہی محکمہ کے اہلکار اورعام لوگ آگ بجھانے میں مصروف ہوئے اور اسے مزید پھیلنے سے روکا ۔مقامی لوگوں کے مطابق ترال کے شکار گاہ علاقے کے جنگلات میں پیر کے روز آگ اچانک نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے ۔ محکمہ نے بتایا آگ نمودار ہونے کے حوالے سے اطلاع موصول ہونے کے فوراً بعد انہوں نے محکمہ کے اہلکاروں کو جنگل میں روانہ کیا جنہوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا اور کافی مشقت کے بعد آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا گیا ۔ادھر شاجن لرگام نامی جنگلات میں آگ برابر جاری ہے جس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے محکمہ کے اہلکار اور عام لوگ مصروف ہے ادھر گلشن پورہ کے جنگلات میں بھی گزشتہ رات آگ نمو دار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر فوری طور قابو پا لیا گیا ہے ۔ وادی کشمیر میں مسلسل خشک سالی کے نتیجے میں جنگلات میں گزشتہ چند سال سے آگ لگنا معمول بن گیا ہے جس پر لوگوں میں تشویش پایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

Next Post

شفاف گورننس اب جموں و کشمیر میں ایک حقیقت ہے: ایل جی منوج سنہا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کشمیر میں پیر کو تمام تعلیمی ادارہ کھلیں گے:وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر حکومت خواتین کی حفاظت اور بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے: عمر عبداللہ

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

وزیر داخلہ امیت شاہ کی ٹیم جموںو کشمیر کو مبارکباد

Next Post
شفاف گورننس اب جموں و کشمیر میں ایک حقیقت ہے: ایل جی منوج سنہا

شفاف گورننس اب جموں و کشمیر میں ایک حقیقت ہے: ایل جی منوج سنہا

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر حکومت خواتین کی حفاظت اور بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے: عمر عبداللہ

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کشمیر میں پیر کو تمام تعلیمی ادارہ کھلیں گے:وزیر تعلیم سکینہ ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail