جمعرات, ستمبر ۱۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مندورہ سے پنیر جاگیر ترال تک رابط سڑک کی خستہ حالی

میکڈم بچھانے کی منظوری کے باجود کام شروع نہیں کی گیا۔مقامی آبادی

by Srinagar Mail
10/09/2026
A A
مندورہ سے پنیر جاگیر ترال تک رابط سڑک کی خستہ حالی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال مندوہ سے پنیر جاگیرگاﺅں تک رابطہ سڑک انتہائی خستہ حال ہوئی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو عبور ومرور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا سڑک پر میکڈم بچھانے کی منظوری گزشتہ سال ملی تاہم نا معلوم وجوہات کی بنا ءپر اب تک کام شروع نہیں کیا گیا ہے جس پر مقامی لوگوں نے زبردست ناراضگی اور اعور برہمی کا اظہار کیا ہے ۔لوگوں نے اس سڑک کے بعد جس جس گاﺅں یا محلے کی سڑک پر میکڈم بچھانے کو منظوری مل گئی ہے ان پر میکڈم بچھایا گیا ہے تاہم نا معلوم وجوہات کی بناءاس انتہائی خستہ حال سڑک پر میکڈم نہیں بچھایا گیا ۔لوگوں نے بتایا اب چونک موسم دن بدن سرد ہوتا جا رہا ہے اور لوگوں کی مایوسی میں اضافہ ہوتا ہے ۔مقامی نوجوانوں نے بتایا انہیں انتخاب کے وقت مقامی ممبر اسمبلی کو بتایا تھا ہمارے گاﺅں کی سڑک خستہ حال ہے ہم یہاں گاﺅں کی تعمیر و ترقی کے لئے آپ کو اپنا ووڈ ڈالیں گے نوجوانوں نے بتایا ہمیں لگتا ہے کہ ایم ایل اے بھی اپنا وعدہ بھول گیا ہے ۔ انہوں نے منظور شدہ سڑک پر فوری طور میکڈم بچھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔’

FILE PHOTO

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ماہانہ وظیفے میں اضافے کے مطالبے کو لیکر تربیتی ڈاکٹروںنے 9روزہ ہڑتال ختم کردی

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافے کے مطالبے کو لیکر تربیتی ڈاکٹروںنے 9روزہ ہڑتال ختم کردی

آئی ایف ایف جے کے نے جموں و کشمیر کو پائیدار سنیمائی ماحولیاتی نظام بنانے پر مکالمہ شروع کیا

آئی ایف ایف جے کے نے جموں و کشمیر کو پائیدار سنیمائی ماحولیاتی نظام بنانے پر مکالمہ شروع کیا

کے این ایس کی جانب سے گلمرگ میں سالانہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

کے این ایس کی جانب سے گلمرگ میں سالانہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد

جاوید ڈار نے لاڈورا میں زیارت حضرت نظام الدین ؒ کی باڑ بندی اور خوبصورتی کے کام کا سنگِ بنیاد رکھا

جاوید ڈار نے لاڈورا میں زیارت حضرت نظام الدین ؒ کی باڑ بندی اور خوبصورتی کے کام کا سنگِ بنیاد رکھا

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail