اتوار, اگست ۳۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید ڈار نے لاڈورا میں زیارت حضرت نظام الدین ؒ کی باڑ بندی اور خوبصورتی کے کام کا سنگِ بنیاد رکھا

by Srinagar Mail
30/08/2026
A A
جاوید ڈار نے لاڈورا میں زیارت حضرت نظام الدین ؒ کی باڑ بندی اور خوبصورتی کے کام کا سنگِ بنیاد رکھا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ //وزیر زراعت ، دیہی ترقی اور پنچائتی راج ، کواپریٹو اور الیکشن ڈیپارٹمنٹ مسٹر جاوید احمد ڈار نے آج لاڈورا بارہمولہ میں مقدس زیارت حضرت نظام الدین ؒ پر باڑ بندی اور خوبصورتی کے کاموں کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ یہ منصوبہ پی ڈبلیو ( آر اینڈ بی ) رفیع آباد ڈویژن کے ذریعے عمل میں لایا جا رہا ہے جس کی تخمینہ لاگت 30 لاکھ روپے ہے اور اس کا مقصد مقدس مزار کے مجموعی بنیادی ڈھانچے ، ظاہری شکل و صورت اور گردونواح کو بہتر بنانا ہے نیز عقیدت مندوں اور زائرین کو سہولت فراہم کرنا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے فاونڈیشن ڈے اور شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کے سالانہ دن کی تقریبات سے خطاب کیا

Related Posts

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

خانقاہ فیض پناہ پکھرپورہ میں تقریبِ پوشاک بندی

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا

سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail