جمعہ, اگست ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا

پی ایچ سی نہامہ میں صحت کی سہولیات کا افتتاح کیا ، نو عمر لڑکیوں میں ڈگنیٹی کٹس تقسیم کیں

by Srinagar Mail
21/08/2026
A A
سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کلگام //وزیر برائے سماجی بہبود ، تعلیم ، صحت اور طبی تعلیم محترمہ سکینہ ایتو نے آج کلگام کے گاو¿ں کا وسیع دورہ کیا تا کہ موجودہ موسم میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے باغات کو پہنچنے والے نقصان کا براہ راست جائیزہ لیا جا سکے ۔ وزیر نے کئی متاثرہ گاو¿ں کا دورہ کیا جن میں برویتھ ، نہامہ ، سمنو ، گوپال پورہ ، لکھدی پورہ ، ٹینگام ، باتی پورہ اور چوگل پورہ شامل ہیں ۔ وزیر کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کلگام ، ایس ڈی ایم نور آباد ، تحصیلدار ڈی ایچ پورہ ، چیف ہارٹیکلچر آفیسر کلگام ، اور ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ کے دیگر افسران کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران و اہلکار بھی موجود تھے ۔ اپنے دورے کے دوران محترمہ سکینہ ایتو نے پھل کاشتکاروں سے بات چیت کی ، باغات کا معائینہ کیا اور کاشتکاری برادری کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں تفصیلی رائے لی ۔ کاشتکاروں نے وزیر موصوفہ کو اولے اور تیز عدرات ہواو¿ں کے بعد پھلوں کی فصلوں کو شدید نقصان ، پتوں کے جھڑنے اور پھل دار درختوں کو نقصان پہنچنے کی سنگینی سے آگاہ کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے اِنتظامی اِصلاحات کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

Related Posts

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

برن پتھری ناگہ بل ترال قدرتی حسن سے مالا مال ، حکام کی توجہ کا منتظر

برن پتھری ناگہ بل ترال قدرتی حسن سے مالا مال ، حکام کی توجہ کا منتظر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Next Post
وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail