سری نگر//وزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی و پنچایتی راج، اِمدادِ باہمی اور الیکشن محکمہ جات جاوید احمد ڈار نے آج سینٹرل اِنسٹی چیوٹ آف ٹمپریٹ ہارٹی کلچر(سی آئی ٹی ایچ)رنگریٹھ سری نگر میںایک روزہ تربیتی کے لئے کسانوں کے ایک گروپ کو جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا جس کا مقصد کسانوں کی تکنیکی صلاحیت کو مضبوط بنانا اور انہیں جدید، سائنسی اور دیرپا زرعی طریقوں سے






