جمعرات, اگست ۲۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید رانا نے مینڈھر میں دیہی سڑک رابطے کومضبوط بنانے پر زور دیا

پی ایم جی ایس وائی کے تحت کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت دِی

by Srinagar Mail
20/08/2026
A A
جاوید رانا نے مینڈھر میں دیہی سڑک رابطے کومضبوط بنانے پر زور دیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/وزیر برائے جل شکتی، جنگلات و ماحولیات اور قبائلی امور محکمہ جات جاوید احمد رانا نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی) کے تحت مینڈھر حلقے میں دیہی سڑک بالخصوص دُور دراز اور پہاڑی علاقوں میں رابطے کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ لوگوںکو بنیادی سہولیات اور سماجی و اِقتصادی مواقع تک بہتر رسائی یقینی بنائی جا سکے۔اُنہوں نے اِن باتوں کا اِظہارمینڈھر حلقہ میں پی ایم جی ایس وائی کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے سول سیکرٹریٹ جموں میں منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کرنے کے دوران کیا۔میٹنگ میں متعلقہ محکموں کے سینئر اَفسران نے شرکت کی۔وزیر موصوف نے مینڈھر میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت جاری کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور ٹینڈرنگ کے عمل کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام جاری منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں اور مقررہ معیارات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔اُنہوںنے اِس بات پر زور دیا کہ مینڈھر کے پہاڑی جغرافیائی اور دشوار گزار علاقوں کے پیش نظر قابلِ اعتماد رابطہ سڑکیں خا اہمیت کی حامل ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ایم جی ایس وائی سڑکیں دُور درازبستیوں کو اِنتظامی مراکز سے جوڑنے اور تعلیم، صحت، بازاروں اور دیگر بنیادی سہولیات تک رَسائی کو آسان بنانے میں اہم کردار اَدا کرتی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

ترال میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے جائزہ میٹنگ

ترال میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے جائزہ میٹنگ

صوفی شعری مجموعہ ’’بیاضِ وہاب کھار‘‘ کی رونمائی

صوفی شعری مجموعہ ’’بیاضِ وہاب کھار‘‘ کی رونمائی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

دار العلوم نور السلام م ترال کے مہتمم مولانا قطب الدین صاحب کی اہلیہ انتقال کر گئیں

جاوید رانا کا جنگلاتی باشندوں اور کارکنوں سے تبادلہ خیال

جاوید رانا کا جنگلاتی باشندوں اور کارکنوں سے تبادلہ خیال

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بختہ میں گوردوارہ چرن کمل صاحب کیلئے 5.15 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظور ی دِی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail