بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بختہ میں گوردوارہ چرن کمل صاحب کیلئے 5.15 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظور ی دِی

by Srinagar Mail
12/08/2026
A A
خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ضلع کٹھوعہ کے بختہ میں واقع تاریخی گوردوارہ چرن کمل صاحب کی جامع ترقی کے لئے 5.15 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔اِس منصوبے کے تحت ایک نیا لنگر ہال اورپرارتھنا ہال تعمیر کیا جائے گا۔اس کے علاوہ عقیدت مندوں کے لئے جدید شہری سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔یہ اَقدام جموں و کشمیر میںزیارت گاہوں سے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے اور خطے کے ثقافتی اور روحانی ورثے کے تحفظ کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بین الاقوامی پیرا ایتھلیٹ ایس چندیپ سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے چندیپ سنگھ کو جموں سے کنیا کماری تک اور وہاں واپسی کا7,452 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کی غیر معمولی کامیابی پر مُبارک باد دِی اور ایک مختلف صلاحیتوں کے حامل فرد کی جانب سے پیروںکے اِستعمال سے گاڑی چلانے کے طویل ترین سفر کا ریکارڈ قائم کیا۔

Related Posts

سپیکر نے وانپورہ ، قاضی پورہ ، تکیہ حیات پورہ ،سرائے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ترقیاتی کاموں کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی

بوچھوں ترال میں کنواں اندر سے دھنسے کا واقعہ،ماہرین کا دورہ بستی کا دورہ کیا

اَدب اور علم اِنسانی روح کومنور کرتے ہیں اور مختلف اَدوار کو جوڑتے ہیں : لیفٹیننٹ گورنر

اَدب اور علم اِنسانی روح کومنور کرتے ہیں اور مختلف اَدوار کو جوڑتے ہیں : لیفٹیننٹ گورنر

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail