منگل, اگست ۱۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی

by Srinagar Mail
11/08/2026
A A
سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ڈاکٹروں کو چوبیس گھنٹے نگرانی اور بہترین ممکنہ طبی نگہداشت یقینی بنانے کی ہدایت
جموں/وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم محکمہ جات سکینہ اِیتو نے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں کا دورہ کیا اور گزشتہ شام سڑک حادثے میں زخمی ہوئیں طالبات کی صحت کی صورتحال اور انہیں فراہم کئے جارہے علاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران اُنہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈوں کا معائینہ کیا اور زخمی طالبات سے بات چیت کرکے ان کی خیرو عافیت ،علاج معالجے اور انہیں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اُنہوں نے ڈاکٹروں اور ہسپتال اِنتظامیہ سے بھی بات چیت کی اور ہر مریضہ کے زخمیوں کی نوعیت اور کو علاج کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر کے 580 نمایاں کھلاڑیوں کو 2.71 کروڑ روپے کے نقد انعامات سے نوازا

Related Posts

بوچھوں ترال میں کنواں اندر سے دھنسے کا واقعہ،ماہرین کا دورہ بستی کا دورہ کیا

اَدب اور علم اِنسانی روح کومنور کرتے ہیں اور مختلف اَدوار کو جوڑتے ہیں : لیفٹیننٹ گورنر

اَدب اور علم اِنسانی روح کومنور کرتے ہیں اور مختلف اَدوار کو جوڑتے ہیں : لیفٹیننٹ گورنر

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اونی صنعت اور ایچ اے ڈِی پی مداخلتوں کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے اونی صنعت اور ایچ اے ڈِی پی مداخلتوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے شہری غریبوں کیلئے پی ایم اے وائی ۔ یو ہاﺅسنگ سکیموں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے شہری غریبوں کیلئے پی ایم اے وائی ۔ یو ہاﺅسنگ سکیموں کا جائزہ لیا

آری پل ترال میں انسانی بستیوں میں بندروں کی موجودگی

آری پل ترال میں انسانی بستیوں میں بندروں کی موجودگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail