جمعہ, جولائی ۳۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آری پل ترال میں انسانی بستیوں میں بندروں کی موجودگی

کسان اورباغاغ مالکان کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی پریشان

by Srinagar Mail
31/07/2026
A A
آری پل ترال میں انسانی بستیوں میں بندروں کی موجودگی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
آری پل// ترال کے تحصیل آری پل میں بندروں نے باغات اور کھیت میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا کر کسانوں اور باغ مالکان کو خون کے آنسوں رونے پر مجبور کر دیا ہے دوسری جانب متعلقہ محکمہ کی جانب سے کوئی موثر اقدام نہ اٹھانے کی وجہ سے مقامی لوگ پریشانیوں نے سے دو چار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سب ضلع ترال کے تحصیل آری پل میں مقامی کسانوں کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی بندروں کی موجودگی سے شدید پریشانیوں کا سامنا کر رہے ۔مقامی لوگوں نے بتایاعلاقے میں چند سال سے لوگوں نے بہتر معیشت کے لئے موٹی رقم خرچ کر کے باغات کو تعمیر کیا ہے جبکہ بیشتر گاﺅں دیات میں مکی کی فصل پر ہی لوگ گزارہ کرتے ہیں تاہم بندروں نے علاقے میں ہر قسم کے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا کر تباہ کیا ہے جس کی وجہ سے کسان پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔ادھر کچھ خواتین نے بتایا بند رنہ صرف باغات کو
نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ مکانوں کے چھتوں پر موجود اشیاءکو بھی تباہ کرتے ہیں جبکہ بچوں کو بھی کظرہ محسوس ہوتا ہے ۔تحصیل کی آبادی محکمہ وائلڈ لائف،مقامی تحصیلدرا اور ADCترال سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

Related Posts

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

جموں و کشمیر میںچھٹیوں کے بعدآج تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے:سکینہ ایتو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail