پیر, جولائی ۲۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

چنار کے درخت کی شاخ گر آئی،چند سال پہلے اسی طرح کے حادثے میں خاتون جان سے ہاتھ دجو بیٹھی

by Srinagar Mail
27/07/2026
A A
کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سید اعجاز
    ترال//ترال کے کہلیل نامی گاﺅں میں تراک سڑک پر دوران شب ایک چنار کے درخت کی ایک بڑی شاخ گر آئی ہے تاہم دوران اس واقعے میں کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا اگر یہی چنار دن میں گر آتی تو بڑا حادثہ ہو سکتا تھا کیوں ترال کہلیل روڑ پرت دن بھر سینکڑوں کی تعداد میں لوگ گاڑیوں میں اور پیدل سر کرتے ہیں ۔ انہوں نے بتایارات کے وقت شاخ ٹونے سے بڑا حادثہ ٹل گیا ہے ۔لوگوں نے بتایا چند سال پہلے اسی مقام پر ایک اسی قسم کے حادثے میں ایک جوان سال خاتون زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی ۔لوگوں کا مطالبہ ہے نہ صرف کہلیل بلکہ ترال کے تمام اہم رابط سڑکوں اور پبلک پلیسز پر موجود چنار سمیت تمام درختوں کی شاخ تراشی کے حوالے سے انتظامیہ کو فوری نوٹس لینا چاہے راکہ اس قسم کے حادثے کو روکا جا سکے ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آپریشن سندور پاکستان کی ہر مذموم مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دینے کی بھارت کی صلاحیت کا ثبوت ”پاکستان کے ساتھ اگر کوئی بات چیت ہوگی تو اس کا واحد موضوع پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (پی او کے) ہوگا، جو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے“

Related Posts

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

جموں و کشمیر میںچھٹیوں کے بعدآج تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے:سکینہ ایتو

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

سابق اداکارہ اور ماڈل متینہ جیلانی کی اپنی پارٹی میں شمولیت     پارٹی قائدین نے پُرتپاک استقبال کیا

سابق اداکارہ اور ماڈل متینہ جیلانی کی اپنی پارٹی میں شمولیت پارٹی قائدین نے پُرتپاک استقبال کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail