پیر, جولائی ۲۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

ترقیاتی کاموں کیلئے حکومت کے عزم کا اعاد ہ کیا

by Srinagar Mail
27/07/2026
A A
سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بڈگام /سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے آج چرارِ شریف اسمبلی حلقہ کے آرم پورہ اور نمبل ہار علاقوں کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاںمقامی لوگوں سے تفصیلی بات چیت کی اور اُن کے مسائل، ترقیاتی ضروریات، تجاویز اور علاقے کی مجموعی ترقی سے متعلق مطالبات بغور سُنا۔دورے کے دوران اُنہوں نے نمبل ہار میںمعروف صوفی بزرگ عبدالصمد میر کے آستانہ عالیہ پر حاضری دی جہاں ان دِنوں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات جاری ہیں۔ اُنہوں نے فاتحہ خوانی کی، بزرگ کوزبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور جموں و کشمیر میں دائمی امن، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔سپیکرموصوف نے آرم پورہ میں ایک بڑے عوامی اِجتماع سے خطاب بھی کیاجہاں اُن کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اِس موقعہ پر مقامی باشندوں نے کئی دیرینہ ترقیاتی مسائل ان کے سامنے رکھے جن پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان مطالبات میں نالہ شالی گنگا پر ایک پُل کی تعمیر شامل تھی جو تحصیل خانصاحب کو تحصیل چاڈورہ سے ملائے گا۔ سپیکر موصوف نے اس مطالبے کی اہمیت اور ضرورت کا جائزہ لینے کے لئے مجوزہ مقام کا بھی معائینہ کیا۔لوگوں نے سڑکوں کے رابطوں کو بہتر بنانے ، پینے کے پانی کی فراہمی میں اِضافہ، بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور دیگر بنیادی عوامی سہولیات کی اَپ گریڈیشن کا مطالبہ بھی کیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

Related Posts

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

آپریشن سندورنے دکھا دیا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے بھارت کو دھمکانے کا انجام کیا ہوگا۔ راج ناتھ سنگھ

سابق اداکارہ اور ماڈل متینہ جیلانی کی اپنی پارٹی میں شمولیت     پارٹی قائدین نے پُرتپاک استقبال کیا

سابق اداکارہ اور ماڈل متینہ جیلانی کی اپنی پارٹی میں شمولیت پارٹی قائدین نے پُرتپاک استقبال کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جھیل ڈل سری میں ریڈنگ میراتھن کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جھیل ڈل سری میں ریڈنگ میراتھن کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے کرگل جنگ کے بہادر شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail