ہفتہ, جولائی ۲۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سابق اداکارہ اور ماڈل متینہ جیلانی کی اپنی پارٹی میں شمولیت پارٹی قائدین نے پُرتپاک استقبال کیا

by Srinagar Mail
25/07/2026
A A
سابق اداکارہ اور ماڈل متینہ جیلانی کی اپنی پارٹی میں شمولیت     پارٹی قائدین نے پُرتپاک استقبال کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

PRESS RELEASE

سرینگر: سابق اداکارہ، ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متینہ جیلانی نے آج اپنے ساتھیوں سمیت اپنی پارٹی میں با ضابطہ شمولیت اختیار کی۔ اس سلسلے میں پارٹی کے صدر دفتر سرینگر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں متینہ جیلانی اور ان کے ساتھیوں کا پارٹی سربراہ اور دیگر قائدین نے استقبال کیا۔

راجوار، ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والی متینہ جیلانی اداکاری، ماڈلنگ اور سوشل میڈیا کے شعبے میں ایک معروف عوامی شخصیت ہیں۔ پارٹی میں اُن کا  خیرمقدم کرتے ہوئے پارٹی قیادت نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ متینہ جیلانی کی شمولیت سے ان کے متعلقہ علاقے میں پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ مزید مضبوط ہوگا اور عوام کے درمیان پارٹی کی رسائی میں اضافہ ہوگا۔

متینہ جیلانی کا خیرمقدم کرنے والے پارٹی رہنماؤں میں پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری، پارٹی کی پارلیمانی امور کمیٹی کے چیئرمین  محمد دلاور میر، جنرل سیکریٹری رفیع احمد میر، صوبائی صدر کشمیر محمد اشرف میر، ترجمان اعلیٰ  و ریاستی سیکریٹری منتظر محی الدین، میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی، صدر خواتین ونگ دلشاد شاہین، ضلع صدر کپوارہ راجہ منظور، سٹیٹ آرگنائزر و ترجمان ڈاکٹر ہربخش سنگھ، ترجمان عشرت بشیر بٹ، آرگنائزر وسطی کشمیر محمد شفیع میر، ضلع صدر سرینگر ظفر حبیب، صوبائی سیکریٹری کشمیر عبدالرشید بٹ، صوبائی سیکریٹری کشمیر شیرازہ ملک، صوبائی جوائنٹ سیکریٹری کشمیر عبدالرحمن وانی، ضلع نائب صدر بڈگام مختار احمد ڈار، یوتھ جوائنٹ سیکریٹری سرینگر مدثر ولی، تحسین فاروق، ڈاکٹر بلال، افروزہ خان، صبیحہ بٹ اور دیگر لیڈران شامل تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

Related Posts

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اِستقبال کیا۔

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے کرگل جنگ کے بہادر شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

عمر عبداللہ حکومت ہرمتاثرہ کنبے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی :جاوید احمد رانا

عمر عبداللہ حکومت ہرمتاثرہ کنبے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی :جاوید احمد رانا

چیف سیکرٹری نے 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائز ہ لیا

چیف سیکرٹری نے 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائز ہ لیا

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail