ہفتہ, جولائی ۲۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے کرگل جنگ کے بہادر شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Srinagar Mail
25/07/2026
A A
دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سر ی نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے” کرگل وِجے دیوس“ کے موقعہ پر کرگل جنگ کے بہادر شہدا¿ کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے اَپنے پیغام میںکہا،”کرگل وِجے دیوس کے موقعہ پر میں اُن عظیم شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے آپریشن وِجے کے دوران ’ماں بھارتی‘ کی خودمختاری اور وقار کے تحفظ کے لئے اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہماری آرمڈ فورسزکی غیر معمولی بہادری، جرا¿ت اور قربانی آنے والی نسلوں کے لئے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔میں اَپنے عظیم شہدا¿ کے اہلِ خانہ کو بھی نہایت عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں۔ اُن کی بے لوث قربانی ہماری اعلیٰ قومی شان و وقار کی ایک دائمی علامت بنی رہے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ حکومت ہرمتاثرہ کنبے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی :جاوید احمد رانا

Related Posts

عمر عبداللہ حکومت ہرمتاثرہ کنبے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی :جاوید احمد رانا

عمر عبداللہ حکومت ہرمتاثرہ کنبے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی :جاوید احمد رانا

چیف سیکرٹری نے 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائز ہ لیا

چیف سیکرٹری نے 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائز ہ لیا

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail