بدھ, جولائی ۲۹, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی

عوامی مسائل ، سٹارٹ اَپ ماحولیاتی نظام،تجارت و کاروبار اور سکل ڈیولپمنٹ کے اقدامات پر تبادلہ خیال

by Srinagar Mail
28/07/2026
A A
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سر ی نگر/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں، صنعت کاروں اور صنعتی رہنماو¿ں سے ملاقات کی جس میں عوامی فلاح و بہبود، اِقتصادی ترقی، کاروباری ، تجارت اور سکل ڈیولپمنٹ سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ¿ خیال کیا۔سابق ممبر قانون ساز اسمبلی ڈاکٹر چمن لال بھگت نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور اَپنے علاقے سے متعلق اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر(سی اِی او)اوربانی یور سٹوری اور دی بھارت پروجیکٹ شردھا شرمانے جموں و کشمیر سٹارٹ اَپ اور اَنٹرپریرینیور شپ ایکو سسٹم ، اِختراع پر مبنی اَقدامات اور جامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی کوششوں پر غور و خوض کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔صدرجموں چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری ارون گپتا بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوئے اور جموں و کشمیر میں تجارت، کاروبار اور صنعتی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ( سی اِی او )انفینی ٹیک سروسز اینڈ سولیوشنز سیّد اویس احمد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور معروف عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اِشتراک سے جموں و کشمیر میں صنعت کی قیادت میں سکل ڈیولپمنٹ اور اعلیٰ تعلیم سے متعلق اقدامات کی عمل آوری کے لئے تجاویز پیش کیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

جموں و کشمیر میںچھٹیوں کے بعدآج تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے:سکینہ ایتو

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail