منگل, جولائی ۲۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
28/07/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے گاندھی میموریل کالج سری نگر کی گورننگ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سر ی نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج لوک بھون میں گاندھی میموریل کالج سری نگر کے نئے تشکیل شدہ گورننگ بورڈ کی تعارفی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ خزانہ شیلندر کمار، کمشنرسیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم رام نواس شرما، کمشنرسیکرٹری محکمہ قانون، اِنصاف و پارلیمانی امور اچل سیٹھی، ڈائریکٹر کالجز پروفیسر (ڈاکٹر) ایس اعجاز بشیر، صدر ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر پروفیسر بی ایل زتشی، دیگرممبران بشمول پروفیسر اشوک آئمہ، پروفیسر وینا پنڈیتا، پروفیسر وریندر راول، وی کے رینہ، ایم کے جلالی، ڈین اکیڈمک افیئرزکشمیر یونیورسٹی پروفیسر شریف الدین پیرزادہ، ڈین کالج ڈیولپمنٹ کونسل کشمیر یونیورسٹی پروفیسر (ڈاکٹر) انیسہ شفیع، پرنسپل گاندھی میموریل کالج پروفیسر مسعود احمد ملک اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں منعقدہ گورننگ بورڈ میٹنگ میں کالج کی مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے تعلیمی اور اِنتظامی اہمیت کے مختلف امور پر تبادلہ¿ خیال کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اِدارے کے اِنتظامی اور عملی ڈھانچے کو مزید مو¿ثر اور منظم بنانے کے لئے ایک جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں گورننگ بورڈ کے بزنس رولزکو اَپنانے، جی ایم کالج آف ایجوکیشن بنتلاب جموں کے لئے گرانٹ اِن ایڈ، بھرتی کے عمل کو مزید شفاف اور منظم بنانے، سال 2002 سے موجودہ عملے اور ریٹائرڈ ملازمین کے لئے پنشن کے فوائد کی فراہمی، کیمپس کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع، موجودہ نصاب پر نظرثانی اور قومی تعلیمی پالیسی (این اِی پی) سے ہم آہنگ نئے کورسوں کو متعارف کرنے جیسے امور پر بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Related Posts

آپریشن سندور پاکستان کی ہر مذموم مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دینے کی بھارت کی صلاحیت کا ثبوت ”پاکستان کے ساتھ اگر کوئی بات چیت ہوگی تو اس کا واحد موضوع پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (پی او کے) ہوگا، جو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے“

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

حقیقی عبادت اِنسانیت کی خدمت ، باہمی احترام اور بے لوث محبت میں ظاہر ہوتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

آپریشن سندورنے دکھا دیا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے بھارت کو دھمکانے کا انجام کیا ہوگا۔ راج ناتھ سنگھ

لیفٹیننٹ گورنر نے جھیل ڈل سری میں ریڈنگ میراتھن کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جھیل ڈل سری میں ریڈنگ میراتھن کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نےبہادر پولیس اہلکار کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا،بڈگام جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی

لیفٹیننٹ گورنر نےبہادر پولیس اہلکار کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا،بڈگام جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی

Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail