منگل, جولائی ۲۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

16.36 کرو ڑ روپے منظور کئے

by Srinagar Mail
28/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں وکشمیرکے مذہبی ، ثقافتی اور تعمیراتی ورثے کے تحفظ کیلئے اہم منصوبے
سر ی نگر/ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت جموں و کشمیر نے شوپیاں میں تاریخی جامع مسجد شریف اور رام بن میں سرودھر چومنڈا ماتا مندر کی بحالی اور مرمت کے لئے 16.36 کروڑ روپے کے دو بڑے ورثے کے تحفظ کے منصوبوں کو منظوری دی ہے۔حکومت نے شوپیاں کی تاریخی جامع مسجد شریف کی ورثہ طرز پر بحالی اور مرمت کے لئے 6.05 کروڑ روپے منظور کئے ہیں۔ اِس منصوبے کا مقصد مسجد کے منفرد تعمیراتی کردار کو برقرار رکھتے ہوئے آنے والی نسلوں کے لئے اس کے بھرپور ثقافتی و تاریخی ورثے کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔حکومت نے ایک اور اہم فیصلے کے تحت رام بن کے سرودھر چومنڈا ماتا مندر کی بحالی اور مرمت کے لئے 10.31 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ اِس منصوبے کا مقصد مندر کی تاریخی اور مذہبی اہمیت کے تحفظ اور اسے مضبوط بنانا ہے اور اس کے تعمیراتی ورثے کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Related Posts

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور صنعتی رہنماﺅں سے ملاقات کی

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

کہلیل ترال میں آج حادثہ ٹل گیا

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چنار بک فیسٹیول 2026 ریکارڈ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

جموں و کشمیر میںچھٹیوں کے بعدآج تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے:سکینہ ایتو

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

سپیکر نے آرم پورہ کے باشندوں سے بات چیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail