جمعہ, اگست ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی

25.87 کروڑ روپے کی جدید سہولت جدید صفائی کے معیار کے مطابق ہو گی جس کی روزانہ 5000 مویشیوں کی گنجائش ہو گی

by Srinagar Mail
21/08/2026
A A
وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں جدید مشینی قصاب خانے کی بنیاد رکھی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر //وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے آج یہاں الوچی باغ میں 25.87 کروڑ روپے کے جدید مشینی قصاب خانے کا سنگِ بنیاد رکھا ، جو سرینگر شہر کے لئے ایک منظم ، صحت مند اور سائینسی طور پر منظم گوشت پروسیسنگ سہولت قائم کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔ سرینگر شہر میں جدید مشینی بھیڑ و بکری قصاب خانے کی تعمیر میں کیپیکس/ایس اے ایس سی آئی کے تحت ای پی سی موڈ پر ٹیسٹنگ اور کمیشننگ شامل ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جدید قصاب خانہ سرینگر کے گوشت پروسیسنگ انفراسٹرکچر کو عصری معیارات کے مطابق لانے کی طرف ایک اہم قدم ہو گا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر مسٹر ناصر اسلم وانی ، رُکن پارلیمنٹ ( راجیہ سبھا ) گوروندر سنگھ اوبرائے ، رُکن پارلیمنٹ لال چوک شیخ احسن احمد ، کمشنر سرینگر میونسپل کارپوریشن اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ۔ مجوزہ ذبح خانہ کی پروسیسنگ صلاحیت تقریباً پانچ ہزار بھیڑوں اور بکریوں یومیہ ہو گی ، جو اسے ملک کے سب سے بڑے مختص میکانائزڈ بھیڑ اور بکری ذبح خانوں میں سے ایک بنائے گی ۔ اس سہولت میں جدید میکانائیزڈ نظام شامل ہوں گے جو ذبح کرنے ، لاشوں کی ہینڈلنگ ، پروسیسنگ ، چلنگ ، کولڈ سٹوریج ، صفائی ستھرائی ، ضمنی مصنوعات کے انتظام اور دیگر متعلقہ کارروائیوں کا احاطہ کریں گے ۔
کمشنر ایس ایم سی نے وزیر اعلیٰ کو بریف کیا کہ یہ منصوبہ گوشت کی صفائی اور خوراک کی حفاظت کو نمایاں طور پر بہتر بنانے ، کام کے محفوظ حالات کو یقینی بنانے ، ویٹر نری اور کوالٹی کنٹرول میکانزم کو مضبوط کرنے اور سرینگر شہر کیلئے ایک باقاعدہ ، موثر اور سائنسی طور پر منظم ذبح کا نظام قائم کرنے کیلئے ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے کلگام کے اولوں سے متاثرہ گاوں کا دورہ کیا

Next Post

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Related Posts

چیف سیکرٹری نے اِنتظامی اِصلاحات کا جائزہ لیا

برن پتھری ناگہ بل ترال قدرتی حسن سے مالا مال ، حکام کی توجہ کا منتظر

برن پتھری ناگہ بل ترال قدرتی حسن سے مالا مال ، حکام کی توجہ کا منتظر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Next Post
جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail