جمعہ, اگست ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے اِنتظامی اِصلاحات کا جائزہ لیا

ترقیوں کے عمل کو تیز کرنے کیلئے آن لائن ڈِی پی سی پورٹل کا آغاز

by Srinagar Mail
21/08/2026
A A
چیف سیکرٹری نے اِنتظامی اِصلاحات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/چیف سیکرٹر ی اَتل ڈولو نے آج اِنتظامی اصلاحات، معائینہ جات (اے آر آئی) اورٹریننگ محکمہ کے کام کاج اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں حکمرانی اور اِنتظامی اِصلاحات سے متعلق اہم اَقدامات پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں بھرتی کے قوانین کو حتمی شکل دینا، کیڈر کی تنظیم نو، ملٹی ٹاسکنگ سٹاف (ایم ٹی ایس) سے متعلق مسائل کا حل اور جموں و کشمیر بورڈ آف پروفیشنل اَنٹرنس ایگزام نیشنز (بی او پی اِی اِی) اور گورنمنٹ پریس کی عملی کارکردگی میں بہتری شامل ہے۔
میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری اے آر آئی و ٹریننگزڈیپارٹمنٹ، چیئرپرسن جے اینڈ کے بی او پی اِی اِی ،جنرل منیجر گورنمنٹ پریس اور دیگر سینئراَفسران نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے جاری اِصلاحات کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے آن لائن ڈِی پی سی پورٹل کو ہموار اور مقررہ مدت کے اندر فعال بنانے کے ساتھ ساتھ تمام محکموں اور ان کی متعلقہ خدمات کے لئے بھرتی کے قوانین کی جلد تکمیل کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ اُنہوںنے کہا کہ ڈیجیٹل نظاموں سے اِنتظامی کارکردگی میں واضح بہتری اور خدمات سے متعلق معاملات کے بروقت نمٹانے میں مدد ملنی چاہیے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Related Posts

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جاوید ڈار نے سی آئی ٹی ایچ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کیلئے 250 کسانوں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

برن پتھری ناگہ بل ترال قدرتی حسن سے مالا مال ، حکام کی توجہ کا منتظر

برن پتھری ناگہ بل ترال قدرتی حسن سے مالا مال ، حکام کی توجہ کا منتظر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

جاوید رانا نے مینڈھر میں دیہی سڑک رابطے کومضبوط بنانے پر زور دیا

جاوید رانا نے مینڈھر میں دیہی سڑک رابطے کومضبوط بنانے پر زور دیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

ترال میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے جائزہ میٹنگ

ترال میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے جائزہ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail